آئندہ 3 برس کے دوران دیہات کے 4 کروڑ سے زائد افراد کو پینے کے صاف پانی کی فراہمی یقینی بنائی جائے گی، منصوبے پر 70 ارب روپے خرچ کئے جائیں گے،جنوبی پنجاب کے 4 اضلاع بہاولنگر، رحیم یار خان، لودھراں اور بہاولپور میں منصوبے پر کام کا آغاز کر دیا گیا ہے،صاف پانی منصوبے کا تعلق براہ راست عوام کی صحت سے جڑا ہے
وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف کا اجلاس سے خطاب
جمعرات 2 جولائی 2015 18:57
لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 02 جولائی۔2015ء ) وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ پینے کا صاف پانی ہر شہری کا حق ہے اور پنجاب حکومت صاف پانی پراجیکٹ کے ذریعے شہریوں کو یہ حق دے گی۔ صاف پانی پراجیکٹ کا تعلق براہ راست عوام کی صحت سے جڑا ہوا ہے اور اس حوالے سے صاف پانی پراجیکٹ کا منصوبہ نہایت اہمیت کا حامل ہے ۔ آئندہ 3 برس کے دوران مفاد عامہ کے اس بڑے منصوبے پر 70 ارب روپے خرچ کئے جائیں گے۔
عوامی مفادکے اس بڑے منصوبے پر شفافیت، اعلی معیار اور برق رفتاری سے کام کیا جائے گا۔وہ جمعرات کو یہاں ایک اعلیٰ سطح کے اجلاس سے خطاب کر رہے تھے۔اجلاس میں پنجاب صاف پانی پراجیکٹ پر پیش رفت کا جائزہ لیا گیا۔ وزیراعلیٰ محمد شہباز شریف نے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ 3 برس کے دوران پنجاب کے دیہات کے4 کروڑ سے زائد افراد کو پینے کا صاف پانی مہیا ہوگا۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.