وزیراعلیٰ گلگت بلتستان حافظ حفیظ الرحمن کی گورنر و وفاقی وزیر برائے امور کشمیر و گلگت بلتستان سے ملاقات
آئندہ چند دنوں میں گلگت بلتستان کی کابینہ قائم کر دی جائے گی‘ نئی صوبائی حکومت گلگت بلتستان کے لوگوں کے بھرپور اعتماد پر پورا اترے گی اور ان کی فلاح و بہبود کے لئے کوئی کسر اٹھا نہ رکھے گی‘چوہدری محمد برجیس طاہر
جمعرات 2 جولائی 2015 22:52
اسلام آباد ۔2 جولائی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 02 جولائی۔2015ء) وزیراعلیٰ گلگت بلتستان حافظ حفیظ الرحمن نے جمعرات کو یہاں گورنر و وفاقی وزیر برائے امور کشمیر و گلگت بلتستان چوہدری محمد برجیس طاہر سے ملاقات کی۔ ملاقات میں پاکستان کی مجموعی سیاسی صورتحال اور خصوصاً گلگت بلتستان میں حکومتی سیاسی امور اور نئی کابینہ کی تشکیل کے حوالے سے امور زیرغور آئے۔
چوہدری محمد برجیس طاہر نے کہا کہ آئندہ چند دنوں میں گلگت بلتتستان کی کابینہ قائم کر دی جائے گی اور اس کے بعد نئی صوبائی حکومت اپنی بھرپور توانائی اور جوش و خروش کے ساتھ حکومتی امور چلانا شروع کر دے گی۔ انہوں نے کہا کہ وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کی قیادت میں مسلم لیگ (ن) کی نئی صوبائی حکومت گلگت بلتستان کے لوگوں کے بھرپور اعتماد پر پورا اترے گی اور ان کی فلاح و بہبود کے لئے کوئی کسر اٹھا نہ رکھے گی۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
یورپ: وباء اور بچوں میں موٹاپے کے درمیان تعلق پر رپورٹ
-
تارکین وطن کی کشتی الٹنے سے ہلاکتوں پر یو این اداروں کا اظہار افسوس
-
میانمار میں غلط معلومات اور نفرت انگیزی پر یو این کو تشویش
-
یو این رکنیت کی ناکام فلسطینی کوشش پر جنرل اسمبلی میں بحث
-
عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں کم ہو گئیں
-
حکومت کو سمجھائیں گے کہ نجکاری کی بجائے پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کی طرف بڑھیں
-
خیبرپختونخواہ حکومت کا پنجاب کے کسانوں سے گندم خریدنے کا فیصلہ
-
ظلم کے خلاف اورعادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
اسرائیل کو تسلیم کرنے والی پارلیمنٹ کی اینٹ سے اینٹ بجا دی جائے گی‘مولانا فضل الرحمن
-
ابوظہبی بین الاقوامی کتاب میلہ میں پاکستان کے ادبی شاہکار اور فنکار ادب وفن کے مداحوں کی توجہ کا محور
-
کلر کہار کے قریب خاتون کی موٹروے پولیس افسران سے بدتمیزی
-
سید یوسف رضا گیلانی نے سینئر افسر سید حسنین حیدر کو سیکرٹری سینیٹ مقرر کر دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.