نیب ایگزیکٹو بورڈ کا اجلاس، اراضی خریداری گھپلوں میں ملوث سندھ ورکرز ویلفیئر بورڈ اور محکمہ مال کے افسران اور میسر نرالا ڈیری پرائیویٹ لمیٹڈ کے افسران کے خلاف انکوائری کی منظوری
جمعہ 3 جولائی 2015 19:05
اسلام آباد ۔3 جولائی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 03 جولائی۔2015ء) قومی احتساب بیورو(نیب) کے ایگزیکٹو بورڈ نے اراضی کی خریداری میں گھپلوں میں ملوث سندھ ورکرز ویلفیئر بورڈ اور محکمہ مال کے افسران کے خلاف انویسٹی گیشن اور میسر نرالا ڈیری پرائیویٹ لمیٹڈ کے افسران کے خلاف انکوائری کی منظوری دیدی۔ نیب کے ایگزیکٹو بورڈ کا اجلاس چیئرمین نیب قمرزمان چوہدری کی صدارت میں نیب ہیڈ کوارٹر میں ہوا۔
نیب کے ایگزیکٹو بورڈ نے میسر نرالاپرائیویٹ لمیٹڈ کے ڈائریکٹر، افسران اور ملازمین فیصل فاروق، احمر فاروق،فہد فاروق، عمرفاروق اور فاروق احمد کے خلاف انکوائری کی منظوری دی۔ ایگزیکٹو بورڈ نے کیس بینک آف پنجاب کو واپس بھجوانے کا فیصلہ کیا۔ بورڈ نے کہا کہ اگر بنک سمجھتا ہے کہ نادہندگی کا کیس ہے تو وہ اسے سٹیٹ بنک آف پاکستان کے ذریعے نیب کو بھیج دے۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
یورپ: وباء اور بچوں میں موٹاپے کے درمیان تعلق پر رپورٹ
-
تارکین وطن کی کشتی الٹنے سے ہلاکتوں پر یو این اداروں کا اظہار افسوس
-
میانمار میں غلط معلومات اور نفرت انگیزی پر یو این کو تشویش
-
یو این رکنیت کی ناکام فلسطینی کوشش پر جنرل اسمبلی میں بحث
-
عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں کم ہو گئیں
-
حکومت کو سمجھائیں گے کہ نجکاری کی بجائے پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کی طرف بڑھیں
-
خیبرپختونخواہ حکومت کا پنجاب کے کسانوں سے گندم خریدنے کا فیصلہ
-
ظلم کے خلاف اورعادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
اسرائیل کو تسلیم کرنے والی پارلیمنٹ کی اینٹ سے اینٹ بجا دی جائے گی‘مولانا فضل الرحمن
-
ابوظہبی بین الاقوامی کتاب میلہ میں پاکستان کے ادبی شاہکار اور فنکار ادب وفن کے مداحوں کی توجہ کا محور
-
کلر کہار کے قریب خاتون کی موٹروے پولیس افسران سے بدتمیزی
-
سید یوسف رضا گیلانی نے سینئر افسر سید حسنین حیدر کو سیکرٹری سینیٹ مقرر کر دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.