پاکستان اکیڈ می آ ف فیملی فز یشنز کے زیر اہتما م با ہمت بچو ں کا عا لمی دن منا یا گیا
جمعہ 3 جولائی 2015 22:09
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 03 جولائی۔2015ء) پاکستان اکیڈ می آ ف فیملی فز یشنز(رجسٹر ڈ) کے زیر اہتما م با ہمت بچو ں کا عا لمی دن منا یا گیا ۔تقر یب کے مہما ن خصو صی ڈاکٹر طارق محمو د میا ں تھے۔
(جاری ہے)
تقر یب میں ڈاکٹر سعید احمد ، ڈاکٹر یعقو ب انو ر ،ڈاکٹر طا ہر چو دھری،ڈاکٹر سجا د ملک،ڈاکٹرریا ض،ڈاکٹر کر نل منظو ر،ڈاکٹرعا صم شفیق ،ڈاکٹر کر نل مد ثر ،ڈاکٹر ثمینہ سعید ،ڈاکٹر نا ہید ندیم ،ڈاکٹراحمد نو ید بھٹی ،ڈاکٹر اعظم خا ن، سمیت عہد ید ران نے کثیر تعد اد میں شر کت کی ۔
ڈاکٹر طا رق محمو د میا ں نے تقر یب سے خطا ب کر تے ہو ئے کہا کہ اس دن کی اہمیت اور حکو مت کا پنجا ب کی جا نب سے کی جا نے والی کا وشو ں پر روشنی ڈالی ۔تقر یب کے دوران اپنے اپنے شعبو ں میں نما یا ں مقا م حا صل کر نے والے با ہمت بچو ں کو خصو صی سر ٹیفکیٹ بھی دئیے۔اس دن کو منا نے کا مقصد زند گی کے مختلف شعبو ں میں کا م کر نے والے بچو ں کو اجا گر کر نا تھامتعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
یورپ: وباء اور بچوں میں موٹاپے کے درمیان تعلق پر رپورٹ
-
تارکین وطن کی کشتی الٹنے سے ہلاکتوں پر یو این اداروں کا اظہار افسوس
-
میانمار میں غلط معلومات اور نفرت انگیزی پر یو این کو تشویش
-
یو این رکنیت کی ناکام فلسطینی کوشش پر جنرل اسمبلی میں بحث
-
عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں کم ہو گئیں
-
حکومت کو سمجھائیں گے کہ نجکاری کی بجائے پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کی طرف بڑھیں
-
خیبرپختونخواہ حکومت کا پنجاب کے کسانوں سے گندم خریدنے کا فیصلہ
-
ظلم کے خلاف اورعادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
اسرائیل کو تسلیم کرنے والی پارلیمنٹ کی اینٹ سے اینٹ بجا دی جائے گی‘مولانا فضل الرحمن
-
ابوظہبی بین الاقوامی کتاب میلہ میں پاکستان کے ادبی شاہکار اور فنکار ادب وفن کے مداحوں کی توجہ کا محور
-
کلر کہار کے قریب خاتون کی موٹروے پولیس افسران سے بدتمیزی
-
سید یوسف رضا گیلانی نے سینئر افسر سید حسنین حیدر کو سیکرٹری سینیٹ مقرر کر دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.