سیاستدانوں کو سیاسی پختگی کا مظاہرہ کرنا چاہئے‘ طاہر القادری صاحب انصاف کو اپنی نظر سے دیکھتے ہیں
چند دن پاکستان رہ کر پھر کینیڈا لوٹ جائیں گے، اب اگر دھرنا دیا گیا تو وہی حشر ہوگا جو پہلے ہو چکا ہے وفاقی وزیر دفاعی پیداورار رانا تنویر حسین
ہفتہ 4 جولائی 2015 20:30
لاہور۔4جولائی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 04 جولائی۔2015ء) وفاقی وزیر دفاعی پیداورار رانا تنویر حسین نے کہا ہے کہ سیاست دانوں کو سیاسی پختگی کا مظاہرہ کرنا چاہئے‘ طاہرالقادری صاحب انصاف کو اپنی نظر سے دیکھتے ہیں چند دن پاکستان رہ کر پھر کینیڈا لوٹ جائیں گے، اب اگر دھرنا دیا گیا تو وہی حشر ہو گا جو پہلے ہو چکا ہے‘ وفاقی حکومت نے ابھی ممبران اسمبلی کو ترقیاتی اسکیموں کیلئے فنڈز کی فراہمی شروع نہیں کی فنڈز جاری ہونے پر بلا تخصیص سب کو ملیں گے‘الیکشن کمیشن کے حکم کے پابند ہیں‘ پنجاب میں بلدیا تی انتخابات کے سلسلہ میں الیکشن کمیشن کے حکم پرعمل ہو گا‘ کالا شاہ کاکو انٹر چینج سے لاہور ائرپورٹ اور ڈیفنس کو ملانے کیلئے ایسٹرن بائی پاس تعمیر کیا جائے گا‘ قوم صبر کا دامن ہاتھ سے نہ چھوڑے حالات تیزی سے بہتری کی طرف جارہے ہیں۔
(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
صدرمملکت آصف علی زرداری نےترک بری افواج کے کمانڈر ،جنرل سیلکوک بایراکتار اوغلو کو نشان پاکستان (ملٹری) سے نوازا
-
سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کی سینیٹر اسحاق ڈار کو نائب وزیر اعظم کا عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد
-
آئین کے اندر ڈپٹی وزیر اعظم کا کوئی عہدہ نہیں، بیرسٹر گوہرخان
-
گلگت بلتستان میں پن بجلی کی بے پناہ صلاحیت کو ترقی کیلئے استعمال کرنے کی ضرورت ہے، صدر مملکت کی گلگت بلتستان کے گورنر ، وزیر اعلیٰ سے گفتگو
-
سٹیٹ بینک یکم مئی کو بند رہے گا
-
جرمانہ لگا کر درخواستیں خارج ،جسٹس بابر ستار نے بہت اچھا کام کیا ہے، اعتزاز احسن
-
جلسے کرنا ہمارا آئینی قانونی حق ہے، ہم لاہور اور کراچی سمیت ہر جگہ جائیں گے
-
گندم درآمد کرنے سے متعلق فیصلے کرنے والے افلاطون کو سزا ملنی چاہیے، احسن اقبال
-
جنسی استحصال کا الزام، سابق بھارتی وزیر اعظم کا پوتا فرار
-
نواز شریف ’موروثی یا اینٹی اسٹیبلشمنٹ‘ سیاست کے داعی؟
-
صدرمملکت آصف علی زرداری سے آزاد کشمیرکے وزیراعظم انوارالحق کی ملاقات
-
طلبہ کیلئے خصوصی طور پر ڈرائیونگ لائسنس اجرا کرنے کا اعلان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.