وی آئی پی سیکورٹی سسٹم کو فوری طور پر ختم کیا جائے تاکہ یہی پولیس شہریوں کی جان و مال کی حفاظت کی جاسکے ،علی زیدی
ہفتہ 4 جولائی 2015 20:44
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 04 جولائی۔2015ء) پاکستان تحریک انصاف کراچی کے صدر علی زیدی نے مطالبہ کیا ہے کہ وی آئی پی سیکورٹی سسٹم کو فوری طور پر ختم کیا جائے تاکہ یہی پولیس شہریوں کی جان و مال کی حفاظت کو یقینی بنا سکے۔ علی زیدی نے کہا کہ حالیہ رپورٹ کے مطابق سندھ میں پو لیس کی 155موبائل اور 4000ہزار پولیس اہلکار وی آئی پیز کی سیکورٹی پر معمور ہیں ۔
یہ باتیں انہوں نے میڈیا سیل کے دفتر میں صحافیوں کے ایک وفد سے ملاقات کے موقع پر بات چیت کرتے ہوئے کہیں۔ اس موقع پر ان کے ہمراہ اسرار عباسی، رفاقت عمر، ڈاکٹر سنجے، امجد جاہ اور دیگر بھی موجود تھے ۔ علی زیدی کا مزید کہنا تھا کہ ہم حکومت سے مطالبہ کرتے ہیں ملک سے وی آئی پی سیکورٹی کلچر کا فوری طور پر خاتمہ کیا جائے کیونکہ کراچی کے حالات کو مد نظر رکھتے ہوئے شہر میں زیادہ سے زیادہ پولیس اہلکاروں کی ضرورت ہے جو کہ عام شہریوں کی جان و مال کا تحفظ بھی یقینی بنا سکیں نا کہ صرف وی آئی پیز کی۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وزیراعظم کی سعودی ولی عہد سے ملاقات، اہم امور پر تبادلہ خیال
-
سکیورٹی فورسز کا ٹانک میں آپریشن، 4 دہشت گرد مارے گئے ، آئی ایس پی آر
-
آڈیو لیکس کیس، اسلام آباد ہائیکورٹ کا ڈی جی ایف آئی اے کیخلاف توہین عدالت کی کارروائی کا عندیہ
-
سٹاک مارکیٹ ایک اور تاریخ رقم کرکے نئی بلندیوں کو چھو گئی
-
ٹانک میں سکیورٹی فورسزکے آپریشن میں 4 دہشت گرد ہلاک
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.