پشاور کے ہسپتالوں سے نومولود بچوں کے اغواء کا سلسلہ پھر شروع ہو گیا،دوبئی کے رہائشی شخص کا بچہ خیبر ٹیچنگ ہسپتال سے اغواء‘ پولیس نے ہسپتال کی خاتون گارڈ کو گرفتار کرلیا
اتوار 5 جولائی 2015 19:05
پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔5 جولائی۔2015ء) دنیا میں آنے والاایک نومولود بچہ جسے ابھی پیدا ہوئے3دن ہی ہوئے تھے کو دنیا میں موجود درندہ صفت لوگوں نے اغوا کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق دبئی میں رہنے والے ایک شخص کا کوہاٹ کے ایک پرائیویٹ کلینک میں بچہ پیدا ہوا جسے بعد میں طبیعت خراب ہونے کے باعث خیبر ٹیچنگ ہسپتال پشاور میں منتقل کر دیا گیا جہاں سے بچہ اغوا کر لیا گیا۔
پولیس کو تفتیش کے دوران بچے کے انکل اور آنٹی جو بچے کو ہسپتال لے کر آئے تھے، نے بتایا کہ وہ کھانا کھانے ہسپتال سے باہر گئے اور جب واپس آ کر دیکھا تو بچہ وارڈ سے غائب ہو چکا تھا۔ ہسپتال انتظامیہ کی جانب سے پولیس کو فراہم کی گئی سی سی ٹی وی فوٹیج کی مدد سے پتہ چلا کہ ایک نقاب پوش عورت وارڈ میں کسی کے موجود نہ ہونے کا فائدہ اٹھا کر داخل ہوتی ہے اور ونٹیلیٹر اتار کر بچے کو اٹھا کر وہاں سے چلی جاتی ہے۔(جاری ہے)
مزید قومی خبریں
-
پاکستان کو نمایاں مشکلات کا سامنا ہے،ایم ڈی آئی ایم ایف
-
ْکراچی: لیاری سے بی ایل اے کاانتہائی مطلوب دہشتگرد گرفتار، دوران تفتیش سنسنی خیز انکشافات
-
ٹانک،سیشن جج کے اغوا کیس کی انکوائری کیلئے خصوصی کمیٹی قائم
-
سائفر کیس کے جج 20 دن کی چھٹی پر چلے گئے
-
تین درجن سے زائد نکاح کرچکا ہوں، مفتی عبدالقوی کا انکشاف
-
حکومت عوام کے مسائل کے حل کیلئے کوشاں ہے، جلد اچھے دن آئیں گے، چوہدری شافع حسین
-
حکومت زور بازو عوام کے شعور کے آگے بند نہیں باندھ سکتی ‘ مسرت جمشید چیمہ
-
پاکستان کی معیشت عالمی اتار چڑھا ؤ کے باوجود بحالی کے راستے پر ہے،گورنر اسٹیٹ بینک کا آئی سی ایم اے کانووکیشن سے خطاب،
-
پاکستان اور برطانیہ کے درمیان تعلیم کے شعبے میں زیادہ سے زیادہ ایکسچینج پروگرامز شروع کرنے چاہئیں‘بلیغ الرحمن
-
موٹرسائیکل سواراورگدھا گاڑی میں تصادم باپ بیٹی جاں بحق ہو گئے
-
مرتضی وہاب کے الیکٹرک بلوں کے ذریعے ٹیکس وصولی کی عجیب منطق سامنے لے آئے
-
معاشی بگاڑ بہت بڑا ہے مگر مایوس نہیں ہوں گے،نئی نسل کو مستحکم پاکستان دینا ہی:خواجہ سعد رفیق
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.