پاکستان انڈس واٹر کمیشن نے سیاچن گلیشئر میں بھارت کی آبی جارحیت کا نوٹس لے لیا،کمیشن اور سفارتی سطح پر اعتراضات اٹھانے کا فیصلہ
اتوار 5 جولائی 2015 22:04
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔5 جولائی۔2015ء) پاکستان انڈس واٹر کمیشن نے سیاچن گلیشئر میں بھارت کی آبی جارحیت کا نوٹس لے لیا‘کمیشن اور سفارتی سطح پر اعتراضات اٹھانے کا فیصلہ کر لیا۔
(جاری ہے)
نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق انڈس واٹر کمیشن نے بتایا کہ سیاچین گلیشئر میں بھارتی متنازعہ پن بجلی منصوبے پر انڈس واٹر کمیشن میں ایک اجلاس ہوا جس میں فیصلہ کیا گیا کہ سیاچین گلئشیر میں بھارتی آبی جارحیت کا پھرپور مقابلہ کیا جائے گا کمیشن نے فیصلہ کیا ہے کہ اس معاملے کو انڈین انڈس واٹر کمیشن اور سفارتی سطح پر اٹھایا جائے گا۔
بھارت 1960 کے سندھ طاس معاہدے کے تحت پاکستانی دریاوٴں پر کسی قسم کی مداخلت نہیں کر سکتا ۔ سیاچن سے نکلنے دریائے نیبرہ دریائے سندھ کا حصہ ہے ۔بھارت دریائے نیبرا پر 90 میگاواٹ پن بجلی منصوبہ تعمیر کرنا چاہتا ہے جس سے سیاچن گلئشیر برف پگھل سکتی ہے اور انڈس واٹر کمیشن کا کہنا ہے کہ بھارت اگر باز نہ آیا تو بین الاقوامی سطح پر یہ معاملہ اٹھائیں گے۔مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.