جامع المنہاج ٹاؤن شپ میں شہر اعتکاف کی تیاریاں مکمل
اعتکاف میں شرکت کیلئے کوئٹہ ،کراچی،شمالی علاقہ جات اندرون سندھ اور بلوچستان سے قافلے پہنچنا شروع ہو گئے طاہر القادری روزانہ نماز تراویح کے بعد درس قرآن دیں گے منہاج القرآن یوتھ لیگ اور مصطفوی سٹوڈنٹس موومنٹ کے سینکڑوں نوجوان سکیورٹی کی ڈیوٹی دیں گے
پیر 6 جولائی 2015 22:50
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 06 جولائی۔2015ء) تحریک منہاج القرآن کے ناظم اعلیٰ تنظیمات ،شہر اعتکاف2015کے سربراہ شیخ زاہد فیاض نے شہر اعتکاف میں انتظامی کمیٹیوں کے سربراہان اور صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ جامع المنہاج ٹاؤن شپ اور منہاج گرلز کالج میں بدھ سے شروع ہونے والے اعتکاف کی تیاریاں مکمل کر لی گئی ہیں ۔اندرون و بیرون ملک سے ہزاروں خواتین و حضرات الگ الگ جگہوں پر اعتکاف بیٹھیں گے ۔
حرمین شریفین کے بعد اسلامی دنیا کے سب سے بڑے اعتکاف میں شرکت کیلئے کوئٹہ ،کراچی،شمالی علاقہ جات اندرون سندھ اور بلوچستان سے قافلے پہنچنا شروع ہو گئے ہیں ۔بیرونی دنیا سے بھی سینکڑوں معتکفین شرکت کر رہے ہیں ۔سیکرٹری جواد حامد نے کہاکہ شدید گرمی ، حبس اور لوڈشیڈنگ جیسے سنگین مسائل کو مد نظر رکھتے ہوئے شہر اعتکاف کیلئے ہیوی ڈیوٹی جنریٹرز کا بھی اہتمام کیا گیا ہے ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.