پرویز مشرف کے خلاف غداری کیس کی سماعت کرنیوالی خصوصی عدالت کے قیام اور 21 نومبر 2014ء کے فیصلے کے خلاف درخواستوں کی سماعت ملتوی
منگل 7 جولائی 2015 21:39
اسلام آباد ۔ 07 جولائی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 07 جولائی۔2015ء) اسلام آباد ہائی کورٹ کے ڈویژن بنچ نے پرویز مشرف کے خلاف غداری کیس کی سماعت کرنیوالی خصوصی عدالت کے قیام اور 21 نومبر 2014ء کے فیصلے کے خلاف درخواستوں کی سماعت ملتوی کرتے ہوئے فریقین کو ہدایت کی کہ باہمی مشاورت کے بعد عدالت کو آئندہ تاریخ کے بارے میں آگاہ کیا جائے تا کہ درخواستوں کا فیصلہ کیا جا سکے۔
جسٹس نور الحق این قریشی نے واضح کیا ہے کہ اسلام آباد ہائی کورٹ نے خصوصی عدالت کو پرویز مشرف کے خلاف کارروائی کرنے سے نہیں روکا ، عدالت چاہے تو سنگین غداری کیس کی سماعت بھی کر سکتی ہے۔ منگل کو عدالت عالیہ کے جسٹس نور الحق این قریشی اور جسٹس عامر فاروق پر مشتمل ڈویژن بنچ نے سابق صدر پرویز مشرف کی جانب سے خصوصی عدالت کے قیام اور سابق وزیر اعظم شوکت عزیز ، جسٹس (ر) عبدالحمید ڈوگر اور سابق وفاقی وزیر زاہد حامد کی جانب سے خصوصی عدالت کے 21 نومبر کے فیصلے کے خلاف درخواستوں کی سماعت کی۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
یورپ: وباء اور بچوں میں موٹاپے کے درمیان تعلق پر رپورٹ
-
تارکین وطن کی کشتی الٹنے سے ہلاکتوں پر یو این اداروں کا اظہار افسوس
-
میانمار میں غلط معلومات اور نفرت انگیزی پر یو این کو تشویش
-
یو این رکنیت کی ناکام فلسطینی کوشش پر جنرل اسمبلی میں بحث
-
عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں کم ہو گئیں
-
حکومت کو سمجھائیں گے کہ نجکاری کی بجائے پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کی طرف بڑھیں
-
خیبرپختونخواہ حکومت کا پنجاب کے کسانوں سے گندم خریدنے کا فیصلہ
-
ظلم کے خلاف اورعادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
اسرائیل کو تسلیم کرنے والی پارلیمنٹ کی اینٹ سے اینٹ بجا دی جائے گی‘مولانا فضل الرحمن
-
ابوظہبی بین الاقوامی کتاب میلہ میں پاکستان کے ادبی شاہکار اور فنکار ادب وفن کے مداحوں کی توجہ کا محور
-
کلر کہار کے قریب خاتون کی موٹروے پولیس افسران سے بدتمیزی
-
سید یوسف رضا گیلانی نے سینئر افسر سید حسنین حیدر کو سیکرٹری سینیٹ مقرر کر دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.