ملک بھر میں 180ارب روپے کی بجلی چو ری ہو ر ہی ہے،میاں زاہد حسین
180ارب روپے کے لا ئن لا سز کے سبب 360ارب روپے بجلی کی مد میں ضائع ہو ر ہے ہیں اسمارٹ میٹرٹیکنالوجی کی مدد سے بجلی چوری کا خاتمہ ممکن ہے جس سے گردشی قرضہ اور لوڈ شیڈنگ ختم ہو جائے گی
منگل 7 جولائی 2015 22:41
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 07 جولائی۔2015ء) پاکستان بزنس مین اینڈ انٹلیکچولز فورم وآل کراچی انڈسٹریل الائنس کے صدراور سابق صوبائی وزیر میاں زاہد حسین نے کہا ہے کہ ملک بھر میں 180ارب روپے کی بجلی چو ری ہو ر ہی ہے اور 180ارب روپے کے لا ئن لا سز ہیں جس کے سبب 360ارب روپے بجلی کی مد میں ضائع ہو ر ہے ہیں،اسمارٹ میٹرٹیکنالوجی کی مدد سے بجلی چوری کا خاتمہ ممکن ہے جس سے گردشی قرضہ اور لوڈ شیڈنگ ختم ہو جائے گی۔
اس ٹیکنالوجی کی مدد سے بجلی اور گیس کمپنیاں چوری اور لائن لا سز کی حوصلہ شکنی ، آپریشنل اخراجات میں کمی اور منافع کو یقینی بنا سکتی ہیں جبکہ گھریلو اور صنعتی صارفین کو سستی اور مستقل توانائی میسر آئے گی۔اسمارٹ میٹر میں موبائل فون کی طرح کا ایک سم کارڈ ہوتا ہے جس سے بجلی اور گیس کی کمپنیوں کو خودکار طریقہ سے میٹر ریڈنگ کی سہولت مل جاتی ہے اور میٹر ریڈر کی ضرورت نہ رہنے کے سبب کرپشن کا سب سے بڑاراستہ بند ہو جاتا ہے۔(جاری ہے)
مزید قومی خبریں
-
ْاسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کی خواہش نے پی ٹی آئی کا اصل چہرہ بے نقاب کر دیا،رانا تنویر حسین
-
پاکستان ڈیجیٹل کرنسی کی جانب جانے کا سوچ رہا ہے، وزیر خزانہ
-
پاکستان کو نمایاں مشکلات کا سامنا ہے،ایم ڈی آئی ایم ایف
-
ْکراچی: لیاری سے بی ایل اے کاانتہائی مطلوب دہشتگرد گرفتار، دوران تفتیش سنسنی خیز انکشافات
-
ٹانک،سیشن جج کے اغوا کیس کی انکوائری کیلئے خصوصی کمیٹی قائم
-
سائفر کیس کے جج 20 دن کی چھٹی پر چلے گئے
-
تین درجن سے زائد نکاح کرچکا ہوں، مفتی عبدالقوی کا انکشاف
-
پولیس اہلکاروں پر فائرنگ کی وارداتوں میں ایک گروپ کے ملوث ہونے کاشبہ
-
حکومت عوام کے مسائل کے حل کیلئے کوشاں ہے، جلد اچھے دن آئیں گے، چوہدری شافع حسین
-
حکومت زور بازو عوام کے شعور کے آگے بند نہیں باندھ سکتی ‘ مسرت جمشید چیمہ
-
پاکستان کی معیشت عالمی اتار چڑھا ؤ کے باوجود بحالی کے راستے پر ہے،گورنر اسٹیٹ بینک کا آئی سی ایم اے کانووکیشن سے خطاب،
-
پاکستان اور برطانیہ کے درمیان تعلیم کے شعبے میں زیادہ سے زیادہ ایکسچینج پروگرامز شروع کرنے چاہئیں‘بلیغ الرحمن
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.