اولمپک کوالیفائی راؤنڈ میں پاکستان ہاکی ٹیم کی بدترین کارکردگی پر فیکٹ فائنڈنگ کمیٹی نے رپورٹ وزیر اعظم سیکرٹریٹ میں جمع کرا دی،صدر اور سیکرٹری مراعات کے باوجود کام نہیں کرتے ‘کھلاڑیوں کے مالی مسائل دورکرکے انہیں نوکریاں د ینا ہو نگی ‘کمیٹی کی تجاویز
اتوار 12 جولائی 2015 21:37
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔12 جولائی۔2015ء) اولمپک کوالیفائی رانڈ میں پاکستان ہاکی ٹیم کی بدترین کارکردگی پر فیکٹ فائنڈنگ کمیٹی نے رپورٹ وزیر اعظم سیکرٹریٹ میں جمع کرا دی ۔ذرائع کے مطابق فیکٹ فائنڈنگ کمیٹی نے اولمپک کوالیفائی رانڈ میں پاکستان ہاکی ٹیم کی بدترین کارکردگی کا تفصیلی جائزہ لینے کے بعد رپورٹ تیارکی ۔
فیکٹ فائنڈنگ کمیٹی نے قومی ٹیم کی تیاری میں پاکستان ہاکی فیڈریشن کے عہدیداروں پر عدم اعتمادکا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان ہاکی فیڈریشن کے عہدیداروں نے قومی ٹیم کی تیاری میں کردار ادا نہیں کیا،فیڈریشن میں تبدیلی ناگزیرہو چکی ہے۔رپورٹ میں کہا گیا کہ صدر اور سیکرٹری عہدے کی مراعات تو لیتے ہیں مگر کام نہیں کرتے،فیڈریشن نے بیلجئم میں کھلاڑیوں سے زبردستی استعفے مانگے ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے وارم اپ میچز کے شیڈول جاری
-
شاہین شاہ آفریدی نے انسٹا گرام پر اپنی سکائی بلیو شرٹ میں تصویر لگا دی
-
ویرات کوہلی نے اپنے ریٹائرمنٹ کے منصوبوں کے بارے میں بتا دیا
-
یووینٹس کی فٹ بال ٹیم نے اطالوی کپ کا ٹائٹل جیت لیا،اٹلانٹا کو سخت مقابلے کے بعد 0-1 گول سے شکست
-
اعدادو شمار کے لحاظ سے پاکستان ٹی ٹونٹی کرکٹ کا خراب ترین بیٹنگ یونٹ قرار
-
’پورا سیزن کھیلو ورنہ نہ آؤ‘، عرفان پٹھان کا انگلش کرکٹرز کیخلاف سخت زبان کا استعمال
-
اٹالین اوپن ٹینس ٹورنامنٹ ،ویمنز سنگلز سیمی فائنل لائن اپ مکمل ہوگئی
-
ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2024ء: پاکستانی سکواڈ کا اعلان انگلینڈ کیخلاف پہلے ٹی ٹونٹی کے بعد ہوگا
-
پاک بھارت ٹاکرا ڈراپ اِن پچز پر کیوں؟ ہربھجن سنگھ نے تنقید کے نشتر چلا دئیے
-
گیری کرسٹن نے بابر اعظم کے لیے اپنا مخصوص بیٹنگ پلان بتا دیا
-
ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2024ء: مصباح الحق نے 'تجربہ کار' محمد عامر کے انتخاب کی حمایت کی
-
انگلش پریمیئر لیگ ، چیلسی اور مانچسٹریونائیٹڈ نے اپنے میچز جیت لئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.