بارکھان میں بجلی کا کرنٹ لگنے سے ایک نوجوان جاں بحق

جمعرات 16 جولائی 2015 22:20

بارکھان(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 16 جولائی۔2015ء) بلوچستان کے علاقے بارکھان میں بجلی کا کرنٹ لگنے سے ایک نوجوان کرم خان لانگانی جاں بحق تفصیلات کے مطابق علاقہ دھمانی میں کرم خان لانگانی اپنے گھرکے قریب کنواں میں پمپ کی تار لگا رہا تھاکرنٹ لگنے سے وہ جاں بحق ہوگیا۔

متعلقہ عنوان :