ملک بھر میں عید الفطر مذہبی عقیدت و جذبے کے ساتھ منائی گئی
سیکورٹی کے سخت انتظامات،اسلام آباد میں نماز عید کا سب سے بڑا اجتماع فیصل مسجد ، راولپنڈی میں عید گاہ اصغر مال روڈ پرہوا
پیر 20 جولائی 2015 13:31
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 20 جولائی۔2015ء) ملک بھر میں عید الفطر مذہبی عقیدت اور جذبے کے ساتھ منائیگئی ۔عید گاہوں مساجد اورکھلے میدانوں میں نماز عید کے بڑے بڑے اجتماعات منعقد ہوئے ۔اس موقع پرجڑواں شہروں کی انتظامیہ اور پولیس کی جانب سے سیکورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے ۔
(جاری ہے)
نماز عید کیلئے مساجد،امام بارگاہوں،اورکھلے میدانوں میں عید کے بڑے بڑے اجتماعات ہوئے جن کی سیکورٹی کیلئے 5ہزار سے زائد پولیس اہلکار تعینات کئے گئے ہیں۔
اسلام آباد میں نماز عید کا سب سے بڑا اجتماع فیصل مسجد میں ہ راولپنڈی میں عید گاہ اصغر مال روڈ پرنماز عید کی ادائیگی کیلئے سب سے بڑا اجتماع ہو ا۔ اس کے علاوہ عید گاہوں مساجد اور امام بارگاہوں پر واک تھرو گیٹ اور میٹل ڈیٹیکٹر کے ساتھ چیکنگ کے بعد نماز کی ادائیگی کیلئے اندر جانے کی اجازت دی گی۔ سیکورٹی کو مربوط بنانے کیلئے سادہ لباس میں ملبوس اہلکار بھی مختلف مقامات پر اپنے فرائض سر انجام دیتے رہےمتعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
رواں سال مسلسل چوتھے مہینے میں بھی مختلف موبائل فونز کی قیمتوں میں کمی
-
نادرا کا سائبر سیکیورٹی سسٹم مزید مضبوط کرنے کا فیصلہ
-
ْاسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کی خواہش نے پی ٹی آئی کا اصل چہرہ بے نقاب کر دیا،رانا تنویر حسین
-
پی ٹی آئی فوج کے بعد حکومت سے بھی مذاکرات کریگی، فیصل واوڈا
-
پاکستان ڈیجیٹل کرنسی کی جانب جانے کا سوچ رہا ہے، وزیر خزانہ
-
پاکستان کو نمایاں مشکلات کا سامنا ہے،ایم ڈی آئی ایم ایف
-
ْکراچی: لیاری سے بی ایل اے کاانتہائی مطلوب دہشتگرد گرفتار، دوران تفتیش سنسنی خیز انکشافات
-
ٹانک،سیشن جج کے اغوا کیس کی انکوائری کیلئے خصوصی کمیٹی قائم
-
سائفر کیس کے جج 20 دن کی چھٹی پر چلے گئے
-
تین درجن سے زائد نکاح کرچکا ہوں، مفتی عبدالقوی کا انکشاف
-
پولیس اہلکاروں پر فائرنگ کی وارداتوں میں ایک گروپ کے ملوث ہونے کاشبہ
-
حکومت عوام کے مسائل کے حل کیلئے کوشاں ہے، جلد اچھے دن آئیں گے، چوہدری شافع حسین
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.