سبی،عیدالفطر کے موقع پر سیکورٹی کے فول پروف انتظامات کیئے گئے
عیدگاہوں،مساجد ،امام بارگاہوں سمیت قبرستانوں میں پولیس کی نفری تعینات کردیا ہے ،ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر سبی
پیر 20 جولائی 2015 20:17
سبی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 20 جولائی۔2015ء ) ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر سبی میر انور کھیتران نے کہا ہے کہ عیدالفطر کے موقع پر سیکورٹی کے فول پروف انتظامات کیئے گئے تھے،عیداگاہوں،مساجد ،امام بارگاہوں سمیت قبرستانوں میں پولیس کی نفری تعینات کردیا ہے ،رمضان ضبط نفس جبکہ عید بھائی چارئے اور ملنساری کا پیغام ملتا ہے ،امت مسلمہ اللہ تعالیٰ کی رسی کو مضبوطی سے تھامے رکھے تو مسائل سے چھٹکارا حاصل ہوسکتا ہے ان خیالات کا اظہار انہوں نے عید ملنے والے مختلف طبقہ فکر کے لوگوں سے بات چیت میں کیا ،انہوں نے کہا کہ عام دنوں کی طرح عید کے پرمسرت موقع پر بھی سبی پولیس کو کسی بھی ممکنہ ناخوشگوار واقع سے نمٹنے کے لیے العرٹ رکھا گیا تھا جبکہ عید کے موقع پر عیدگاہوں،مساجد،امام بارگاہوں اور قبرستانوں پر غیرحفاظتی انتظامات میں غیر معمولی اضافہ کیا گیا ہے انہوں نے کہا کہ عید کا دن اللہ تعالیٰ کی جانب سے ایک تحفہ ہے اور اس مقدس دن میں غریب و نادار افرادکو اپنی خوشیوں میں شامل کرکے عید کی حقیقی خوشیوں کو حاصل کیا جاسکتاہے انہوں نے کہا کہ عید کا دن جہاں ہمیں خوشیوں کا پیغام دیتا ہے وہاں عید امن بھائی چارئے اور سلامتی کو فروغ دینے کا بھی درس دیتا ہے ۔
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
ڈاکٹرطاہرالقادری کا درسِ بخاری ،زوم لنک پر 20ہزار علماء کی شرکت
-
وزیر اعلیٰ سندھ کی زیر صدارت سندھ سوشل پروٹیکشن بورڈ کا پہلا اجلاس ، فوڈ سیکیورٹی-بھوک مٹاؤ پروگرام اور بے نظیر ویمن ایگریکلچر ورکرز سپورٹ پروگرام کی فزیبلٹی اسٹڈیز کی منظوری دیدی
-
وزارتوں میں ٹیکنوکریٹس کی تعیناتی دو کشتیوں میں سوار ہونے کے مترادف ہے اور دو کشتیوں کا سوار ہمیشہ ڈوبتا ہے، خورشید شاہ
-
لگتا ہے 9 مئی محسن نقوی، آئی جی پنجاب کا کیا دھرا ہے، اسد قیصر کا تحقیقات کیلئے جو ڈیشل کمیشن کا مطالبہ
-
رؤف حسن ان معاملات پر بھی ترجمان بن جاتے ہیں جن کا ان سے کوئی لینا دینا نہیں،شیر افضل
-
اسحاق ڈار کو ڈپٹی وزیراعظم بنانا اسٹیبلشمنٹ کیلئے کوئی پیغام نہیں،طلال چوہدری
-
وزیر دفاع سے ترکیہ کے بری افواج کے کمانڈر کی ملاقات،عالمی جغرافیائی سیاسی صورتحال پر مشترکہ افہام و تفہیم پر اطمینان کا اظہار
-
اس بارتو اسمبلیاں بیچی ، خریدی گئی، ہارنے والے بھی پریشان، جیتنے والے بھی مطمئن نہیں،مولانا فضل الرحمان
-
موٹروے پولیس نے قانون کی حکمرانی اور ٹریفک ڈسپلن قائم کر کے دکھایا ہے ،وفاقی وزیر مواصلات عبدالعلیم خان
-
وزیراعلی سندھ کا سینئر صحافی ثمر عباس کے بھائی شفقت حسین کے انتقال پراظہار افسوس
-
چلڈرن ہسپتال لاہور میں کڈز ڈے کیئر سنٹر کا افتتاح ،بچوں کا بہت خیال رکھا جائے ، وزیر اعلیٰ پنجاب
-
وزیراعلی خیبر پختونخوا کاکوئلہ کان حادثے میں دو مزدوروں کے جاں بحق ہونے پر اظہارافسوس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.