کراچی : ایم کیو ایم کے رہنما قمر منصور کو 90 روز کے لیے رینجرز کی تحویل میں دے دیا گیا۔
سمیرا فقیرحسین بدھ 22 جولائی 2015 14:32
کراچی (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 22 جولائی 2015ء) : ایم کیو ایم رہنما قمر منصور کو 2 ساتھیوں سمیت انسداد دہشت گردی کی عدالت میں پیش کیا گیا. عدالت میں رینجرز نے قمر منصور کے 90 روزہ ریمانڈ کی استدعا کی جسے اے ٹی سی نے منظور کرتے ہوئے قمر منصور کو 90 روزہ ریمانڈ پر رینجرز کے حوالے کر دیا.
(جاری ہے)
عدالت میں قمر منصور کا کہنا تھا کہ میں بیمار ہوں ، گذشتہ 16 سال سے ریڑھ کی ہڈی کی تکلیف میں مبتلا ہوں علاج کی ضرورت ہے، تکلیف بڑھ جانے کے باعث ہاتھ کام کرنا چھوڑ دیتا ہے.
جج نے سوال کیا کہ آپ کس طرح ریڑھ کی ہڈی میں مبتلا ہوئے جس پر قمر منصور کا کہنا تھا کہ سوٹ کیس اٹھایا تھا جس کے باعث ریڑھ کی ہڈی کی تکلیف ہو گئی، عدالت نے رینجرز کو قمر منصور کا طبی معائنہ کروانے کے بعد رپورٹ عدالت میں پیش کرنے کا حکم دے دیا.متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.