راولپنڈی: پاک فوج کی جانب سے سیلاب متاثرہ علاقوں میں امدادی کارروائیاں جاری ہیں۔ آئی ایس پی آر
سمیرا فقیرحسین جمعہ 24 جولائی 2015 16:01
راولپنڈی(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 24 جولائی 2015 ء) : آئی ایس پی آر کے مطابق سیلاب متاثرہ علاقوں میں پاک فوج امدادی کارروائیوں میں مصروف ہے.
(جاری ہے)
آئی ایس پی آر نے پاک فوج کی امدادی کارروائیوں کی تفصیل فراہم کرتے ہوئے بتایا کہ ایم آئی 17 ہیلی کاپٹر متاثرین کو ریسکیو کر رہے ہیں، چترال میں تاحال متاثرین میں ساڑھے 17 ٹن راشن تقسیم کیا جا چکا ہے، پاک فوج چترال، جنوبی پنجاب اور گلگت بلتستان میں امدادی کارروائیوں میں مصروف ہے جنوبی پنجاب میں 146 افراد کو محفوظ مقامات پر منتقل کیا گیا ہے، ڈی جی خان میں 17 جبکہ جنوبی پنجاب میں 13 ہزار 893 افراد کو محفوظ مقامات پر منتقل کیا گیا.
گلگت بلتستان میں 4 ریلیف کیمپ بھی لگائے گئے. آئی ایس پی آر نے بتایا کہ شاہراہ این 45 کو چترال تک آرمی کے انجیئیرز نے مکل طور پر بحال کر دیا ہے جبکہ چترال، بونی روڈ اور بمبوٹ روڈ کی بحالی کا کام بھی جاری ہے.متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
کینیڈین بینکوں میں جعل سازی کرنیوالے افراد کیخلاف مقدمات درج، بیشتر پاکستانی شامل
-
حکومت صوبے میں امن کی بحالی کیلئے سخت اقدامات کر رہی ہے،مراد علی شاہ
-
پاک چین دوستی کو نقصان پہنچانے کیلئے دشمن کوشش کر رہا ہے،محسن نقوی
-
وزیرِاعلیٰ پنجاب سے امریکی سفیر کی ملاقات
-
لاہور ہائیکورٹ کی پنجاب بھر کے ڈپٹی کمشنرز کو پولی تھین بیگز سے متعلق پالیسی بنانے کی ہدایت
-
جب تک سب مل کر نہیں بیٹھیں گے سیاسی عدم استحکام رہے گا،رانا ثناءاللہ
-
جہاں آمدنی ہے وہاں ٹیکس لگانا چاہئے،مفتاح اسماعیل
-
بشریٰ بی بی کو بنی گالہ سے اڈیالہ جیل منتقل کرنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ
-
پاکستان کو نیا آئی ایم ایف قرض پروگرام مزید سخت شرائط پر ملنے کا امکان
-
یورپ: وباء اور بچوں میں موٹاپے کے درمیان تعلق پر رپورٹ
-
تارکین وطن کی کشتی الٹنے سے ہلاکتوں پر یو این اداروں کا اظہار افسوس
-
میانمار میں غلط معلومات اور نفرت انگیزی پر یو این کو تشویش
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.