تحریک انصاف کے مینار پاکستان کے جلسے کو انجینئرڈ کہنے والے اپنے دماغ کا علاج کروائیں: جہانگیر ترین
محمد علی ہفتہ 25 جولائی 2015 20:51
اسلام آباد (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 25 جولائی 2015 ء) جہناگیر ترین کا کہنا ہے کہ تحریک انصاف کے مینار پاکستان کے جلسے کو انجینئرڈ کہنے والے اپنے دماغ کا علاج کروائیں۔
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق ایک نجی ٹی وی کے پروگرام سے گفتگو کرتے ہوئے تحریک انصاف کے سینئر رہنما جہانگیر ترین نے ن لیگ کے رہنما زبیر عمر کی جانب سے تحریک انصاف پر سابق ڈی جی آئی ایس آئی شجاع پاشا سے مدد حاصل کرنے کے الزام پر جواب دیتے ہوئے کہا ہے کہ تحریک انصاف کے مینار پاکستان کے جلسے کو انجینئرڈ کہنے والے اپنے دماغ کا علاج کروائیں۔
جہانگیر ترین کا جوڈیشل کمیشن کے فیصلے کے حوالے سے کہنا تھا کہ رپورٹ میں ہمارے سوالات کے جواب نہیں ملے۔ ہم کمیشن کی جانب سے ٹی او آر پر جاری کیے گئے بیان پر حیران ہیں۔ کمیشن نے اس سوال کا جواب دیا جو ان سے پوچھا ہی نہیں گیا تھا۔ تحریک انصاف کا اب بھی یہی موَقف ہے کہ الیکشن کمیشن کے ارکان مک مکا کرکے آئے۔ الیکشن کمیشن ممبران کو علم ہی نہیں تھا کہ الیکشن کے موقع پر نیچے کیا ہو رہا ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
یورپ: وباء اور بچوں میں موٹاپے کے درمیان تعلق پر رپورٹ
-
تارکین وطن کی کشتی الٹنے سے ہلاکتوں پر یو این اداروں کا اظہار افسوس
-
میانمار میں غلط معلومات اور نفرت انگیزی پر یو این کو تشویش
-
یو این رکنیت کی ناکام فلسطینی کوشش پر جنرل اسمبلی میں بحث
-
عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں کم ہو گئیں
-
حکومت کو سمجھائیں گے کہ نجکاری کی بجائے پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کی طرف بڑھیں
-
خیبرپختونخواہ حکومت کا پنجاب کے کسانوں سے گندم خریدنے کا فیصلہ
-
ظلم کے خلاف اورعادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
اسرائیل کو تسلیم کرنے والی پارلیمنٹ کی اینٹ سے اینٹ بجا دی جائے گی‘مولانا فضل الرحمن
-
ابوظہبی بین الاقوامی کتاب میلہ میں پاکستان کے ادبی شاہکار اور فنکار ادب وفن کے مداحوں کی توجہ کا محور
-
کلر کہار کے قریب خاتون کی موٹروے پولیس افسران سے بدتمیزی
-
سید یوسف رضا گیلانی نے سینئر افسر سید حسنین حیدر کو سیکرٹری سینیٹ مقرر کر دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.