لاہورمیں عالمی معیار کا تھیم پارک بنایا جائیگا ،گریٹر اقبال پارک منصوبے سے شہر کی خوبصورتی میں اضافہ ہو گا‘ شہباز شریف
منگل 28 جولائی 2015 13:16
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 28 جولائی۔2015ء) وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ لاہورمیں عالمی معیار کا تھیم پارک بنایا جائے گا جبکہ گریٹر اقبال پارک منصوبے سے شہر کی خوبصورتی میں اضافہ ہو گاجس سے عوام کوبہترین تفریحی سہولتیں بھی میسر آئیں گی۔
(جاری ہے)
وزیراعلی پنجاب شہبازشریف کی زیرِ صدارت اجلاس ہواجس میں شہروں کی خوبصورتی میں اضافے کیلئے پبلک مقامات پر آرٹ کے شاہکار بنانے کے منصوبے کی منظوری دی گئی۔
اجلاس میں لاہورمیں واہگہ ڈسٹری بیوٹری پرواکنگ اورسائیکلنگ ٹریک کے قیام کی بھی منظوری دی گئی۔ اس موقع پر شہبازشریف کا کہنا تھا کہ اقبال پارک میں عالمی معیار کا تھیم پارک بھی بنایا جائے گاجبکہ آرٹ کے شاہکارنمونے شہروں کی خوبصورتی میں اضافے کا باعث بنیں گے ۔انہوں نے کہاکہ لاہور سے منصوبے کا آغازکر کے اس کا دائرہ پنجاب کے ڈویژنل ہیڈکوارٹرز تک بڑھایا جائے گا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
گلگت بلتستان میں پن بجلی کی بے پناہ صلاحیت کو ترقی کیلئے استعمال کرنے کی ضرورت ہے، صدر مملکت آصف علی زرداری کی گلگت بلتستان کے گورنر اور وزیر اعلیٰ سے ملاقات میں گفتگو
-
وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کا پاسپورٹ آفس کا دورہ ، شہریوں سے مسائل دریافت کئے
-
غزہ میں جنگ بندی کے لیے سعودی عرب میں ملاقات
-
وزیردفاع خواجہ محمد آصف سے ترکیہ کی بری افواج کے کمانڈرجنرل سیلکوک بایراکتاراوغلو کی ملاقات
-
مرضی کے ریفری کیساتھ میچ کھیلنے والے مافیا کو رفیق تارڑ اور جسٹس قیوم جیسے ججز ہی بھاتے ہیں
-
اسٹیٹ بینک آف پاکستان یکم مئی کو یوم مزدورکے موقع پر بند رہے گا
-
پاکستان اور آسٹریا کے درمیان تجارت کے فروغ کیلئے عملی اقدامات کی ضرورت ہے‘چوہدری شافع حسین
-
گوادرسے قراقرم کی چوٹیوں تک موٹروے پولیس کو تعینات کیا جائے گا‘ عبد العلیم خان
-
وزیراعلیٰ پنجاب کا چلڈرن ہسپتال کا پہلا دورہ،ڈے کیئر سنٹر کا افتتاح،نیا آئی سی یونٹ بنانے کا اعلان
-
رواں ماہ کے دوران چوتھی مرتبہ ملک میں گیس کے نئے ذخائر دریافت
-
صدرمملکت سے وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کی ملاقات ، مختلف امورپر تابدلہ خیال
-
مہنگائی کی شرح میں کمی ہوئی ہے، ا ٓگے چل کر مہنگائی میں مزید کمی ہوگی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.