جنوبی ایشیا کی ترقی کا انحصار بہتر پاک بھارت تعلقات پر ہے، گورداس پور واقعے سمیت دنیا بھر میں دہشت گردی کی مذمت کرتے ہیں ، گورداس پور میں پولیس اسٹیشن پر حملہ افسوسناک ہے، پاکستان اور امریکا کے تعلقات بہتر سمت میں جا ر ہے ہیں
وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے خارجہ امور طارق فاطمی کی میڈیا سے گفتگو
بدھ 29 جولائی 2015 11:50
واشنگٹن (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 29 جولائی۔2015ء) وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے خارجہ امور طارق فاطمی نے کہا ہے کہ جنوبی ایشیا کی ترقی اور امن کا انحصار بہتر پاک بھارت تعلقات پر ہے، دہشت گردی کے ہر واقعہ کی مذمت کرتے ہیں، گورداس پور میں پولیس اسٹیشن پر حملہ افسوسناک ہے۔
(جاری ہے)
واشنگٹن میں پاکستانی سفارتخانے میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے طارق فاطمی نے کہا کہ پاکستان اور امریکا کے تعلقات بہتر سمت میں جا ر ہے ہیں اور دو سال میں ان میں مزید بہتری آئی ہے۔
طارق فاطمی نے کہا کہ پاکستان کسی بھی ملک میں عدم مداخلت کی پالیسی پر سختی سے کاربند ہے اور ہم ہمسایہ ممالک سے بہتر تعلقات چاہتے ہیں۔انہوں نے کہا کہ پاکستان دہشت گردی کے ہر واقعے کی مذمت کرتا ہے۔ پاکستان نے بھارتی شہر گورداس پور میں ہونے والے واقعے کی مذمت اور ہلاکتوں پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔مزید اہم خبریں
-
پناہ گزینوں پر مشتمل ٹیم پیرس اولمپکس میں امید کا پیغام لے کر پہنچے گی
-
2 آٹو کمپنیوں نے گاڑیوں کی قیمتوں میں 15 لاکھ روپے تک کمی کر دی
-
یورپ سے پناہ کے متلاشی بچوں کو قید نہ کرنے کا مطالبہ
-
گندم یا چینی اسکینڈلز کی انکوائری کمیٹیوں میں ویسٹرن انٹرسٹ بیٹھا ہوا ہے
-
جنگ نے غزہ کی معیشت کو دو دہائیاں پیچھے دھکیل دیا، یو این ادارے
-
فیصل آباد میں کاوباری حالات سے تنگ شخص نے بیوی بچوں کو قتل کر ڈالا
-
پرویز الٰہی کی درخواست ضمانت منتقلی کیلئے فائل چیف جسٹس کو ارسال
-
چیف منسٹر پنک گیمز2024 کے انعامات ڈبل، انعام 50لاکھ سے بڑھا کرایک کروڑ روپے کرنے کا اعلان
-
حکومت کا ملک کو برآمدی مرکز میں تبدیل کرنے کا وسیع تر وژن ہے، وزیر مملکت برائے آئی ٹی شزہ فاطمہ سے گوگل فار ایجوکیشن ٹیم کی مقامی پارٹنر ٹیک ویلی پاکستان کے ہمراہ ملاقات
-
نیلم جہلم ہائیڈرو پاور پلانٹ سے بجلی کی پیداوار مکمل طور پر بند کر دی گئی
-
سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا شیخ طہنون محمد بن النہیان کے انتقال پر اظہار تعزیت
-
صوبائی حکومتیں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی اور اشیائے خورد و نوش کے سرکاری نرخوں پر عملدرآمد یقینی بنانے کے لئے اقدامات کریں، وزیراعظم شہبازشریف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.