کراچی کے علاقے کھارادر میں 5 منزلہ رہائشی عمارت زمیں بوس ہو گئی
بدھ 29 جولائی 2015 11:53
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 29 جولائی۔2015ء ) کھارادر کے علاقے میں 5 منزلہ مخدوش رہائشی عمارت زمیں بوس ہو گئی تاہم خوش قسمتی سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔
(جاری ہے)
کراچی کے علاقے کھارادر کے کانسی بازار میں 5 منزلہ رہائشی عمارت زمیں بوس ہو گئی، مخدوش ہونے کی وجہ سے عمارت کو پہلے ہی خالی کرا لیا گیا تھا جس کی وجہ سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ علاقہ مکینوں کا کہنا ہے کہ عمارت میں 15 فلیٹس میں لوگ رہائش پزیر تھے، 2 گھنٹے سے زائد گزر جانے کے باوجود بلدیہ عظمیٰ کراچی کے عملہ عمارت کا ملبہ اٹھانے کے لئے نہیں پہنچا ہے جس کی وجہ سے شہریوں کو شدید مشکلات کا سامنا ہے۔
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
قتل کے الزام میں جیل کاٹنے والے شخص کو موت کے بعد انصاف مل گیا
-
علی امین گنڈا پور کو وردیاں پہننے کا زیادہ شوق نہیں ، اس لئے کہ وہ کام کررہے ہیں
-
خیبرپختونخواہ حکومت ایسی حرکتیں کرے گی تو نتائج اچھے نہیں ہوں گے
-
حکومت دیامر بھاشا ڈیم کیلئے سعودی عرب سے سرمایہ کاری حاصل کرنے میں ناکام
-
خیبرپختونخواہ حکومت کا جائیدادکی منتقلی پر ٹیکس کی شرح کم کرنے کا فیصلہ
-
ملک میں غربت میں بڑا اضافہ
-
خیبر پختونخوا میں مالی سال 2024-25 کا بجٹ پیش کردیا گیا
-
پی ٹی آئی سے اقوام متحدہ کے انتخابی آبزرور گروپ کی ملاقات کی اندرونی کہانی بھی سامنے آگئی
-
نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی زیر صدارت کمیٹی برائے طبی تعلیم کا پہلا اجلاس
-
دنیا میں بڑھتی اوسط عمر کووڈ وباء سے تنزلی کا شکار، ڈبلیو ایچ او
-
پنجاب کابینہ نے بانی پی ٹی آئی و دیگر رہنماؤں پر ریاستی اداروں کے خلاف نفرت انگیز بیانیہ پر قانونی کارروائی کی منظوری دے دی ہی: عظمیٰ بخاری
-
وزیراعظم کی چینی فرم کو پاکستان میں کان کنی کے شعبے میں سرمایہ کاری کی دعوت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.