آئی جی صفوت غیور شہید کے یوم شہادت 4 اگست کو ہر سال یوم شہدائے پولیس کے طور پر منانے کے لئے خصوصی تقریبات کا آغاز
جمعرات 30 جولائی 2015 20:39
صوابی( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 30 جولائی۔2015ء ) انسپکٹر جنرل آف پولیس خیبر پختونخواء ناصر خان درانی کی ہدایات کی روشنی میں آئی جی صفوت غیور شہید کے یوم شہادت 4 اگست کو ہر سال یوم شہدائے پولیس کے طور پر منانے کے لئے خصوصی تقریبات کا آغاز کر دیا گیا ،اس حوالے سے ضلع صوابی میں چاروں سرکلز میں بحکم ڈی آئی جی مردان ریجن کیمپ لگائے گئے ہیں قائم مقام ڈی پی او صوابی اظہار خان کے نگرانی میں پولیس آفسران نے ہر سرکل کے کیمپ کا دورہ کرکے اظہار خیال کیا گیا۔
،جبکہ آفسران بالا کی احکامات کی روشنی میں مقررہ تاریخ سے ڈی ایس پیز ہیڈکوارٹرز صوابی حمید اللہ خان ، چھوٹا لاہور ،رزڑ اظہار شاہ خان،ٹوپی شاہ ممتاز خان اور ایس ایچ ہارون خان ،نمیر خان ،زاہد خان اور قمر زمان خان،شفیع الرحمن خان،ابرار خان،منصف خان کی انچارج میں کیمپیں لگائے گئے ہیں ،جس میں شہدائے کی تصاویر کے پورٹریٹ اور خراج عقیدت کی تحریروں کے حامل بینرز آویزاں کئے گئے ہیں ،جبکہ ہر کیمپ کے اندر مہمانوں کی تاثرات کے اندراج کے لئے ایک بُک رکھی گئی ہے ،شام کے اوقات میں لگائے جانے والے شہداء کیمپ کا دورہ کرنے والی شخصیات اور عوام میں شہداء پولیس کے بارے میں میں بروزشرز تقسیم کئے جائینگے ،شہداء پولیس کے بارے میں دستیاب ڈاکیومینٹری ویڈیو فلم اور ترانے کا بھی کیمپ میں اہتمام کیا جائیگا اور ان کیمپوں کی میڈیا کو کوریج میں شہداء کے نام ،تصاویر ،واقعات اور اہم شخصیات کے پیغامات بھی دئیے جائے گے ،علاوہ ازیں 4اگست تک شہدائے پولیس کی ایصال ثواب کیلئے قرآنی خوانی کا بھی اہتمام کیااورخصوصی پریڈ بھی منقعد کئے جائینگے شہد کی خون ہمارے لئے بہہ چکے ہیں ہم اسے کبھی نہیں بھول پا ئیں گے۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
تارکین وطن کی کشتی الٹنے سے ہلاکتوں پر یو این اداروں کا اظہار افسوس
-
میانمار میں غلط معلومات اور نفرت انگیزی پر یو این کو تشویش
-
یو این رکنیت کی ناکام فلسطینی کوشش پر جنرل اسمبلی میں بحث
-
عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں کم ہو گئیں
-
حکومت کو سمجھائیں گے کہ نجکاری کی بجائے پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کی طرف بڑھیں
-
خیبرپختونخواہ حکومت کا پنجاب کے کسانوں سے گندم خریدنے کا فیصلہ
-
ظلم کے خلاف اورعادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
اسرائیل کو تسلیم کرنے والی پارلیمنٹ کی اینٹ سے اینٹ بجا دی جائے گی‘مولانا فضل الرحمن
-
ابوظہبی بین الاقوامی کتاب میلہ میں پاکستان کے ادبی شاہکار اور فنکار ادب وفن کے مداحوں کی توجہ کا محور
-
کلر کہار کے قریب خاتون کی موٹروے پولیس افسران سے بدتمیزی
-
سید یوسف رضا گیلانی نے سینئر افسر سید حسنین حیدر کو سیکرٹری سینیٹ مقرر کر دیا
-
پیپلز پارٹی نے ہمیشہ مزدوروں کے حقوق کی بات کی ہے ،بلاول بھٹو زرداری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.