موسم گرما کی تعطیلات ،سیکرٹری تعلیم سندھ اور پرائیوٹ اسکولز ایسوسی ایشنز میں ٹھن گئی

ہفتہ 1 اگست 2015 16:24

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ یکم اگست۔2015ء) سیکرٹری تعلیم سندھ اور پرائیوٹ اسکولز ایسوسی ایشنز میں موسم گرما کی تعطیلات کے معاملے میں ٹھن گئی ہے ۔

(جاری ہے)

تعطیلات کے حوالے سے سیکرٹری سندھ نے دو ٹیمیں تشکیل دے دی ہیں ۔ڈائریکٹر پرائیویٹ انسٹی ٹیوشن کی سربراہی میں ٹیمیں دورہ کریں گی ۔سیکرٹری تعلیم سندھ کا کہنا ہے کہ جو اسکول کھولے گا اس کو مقدمے کا سامنا کرنا پڑیگا ۔

متعلقہ عنوان :