اسلام آباد، آئی الیون کچی آبادی کے خلاف سی ڈی اے کا آپریشن مکمل، 100 فیصد علاقہ کلیئر ، ایک ہزار سے زائد مکانات مسمار
اتوار 2 اگست 2015 19:28
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔2 اگست۔2015ء) وفاقی دارالحکومت کے سیکٹرآئی الیون کی کچی آبادی کے خلاف سی ڈی اے کا آپریشن مکمل ہو گیا ، 100 فیصد علاقہ کلیئر کرا لیا گیا ہے ، آپر یش کے دوران ایک ہزار سے زائد مکانات کو مسمار کیا گیا ، مکینوں کی جانب سے از خود سامان بحفاظت نکال لیا گیا ۔
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق اسلام آباد کے سیکٹر آئی الیون کی غیر قانونی آبادی کے خلاف سی ڈی اے کا آپریشن چوتھے روز بھی جاری رہا،آپریشن دوران سیکٹر میں قائم تمام غیر قانونی مکانات کو 1 گرا د یا گیا جبکہ علاقے میں لگائے گئے فرنیچر اور دیگر کارخانوں سمیت 14 جھونپڑے بھی گرا دیئے اور آپریشن کے دوران ایک مسجد کو بھی شہید کردیا گیا ہے ۔
علاقے میں بنائے گئے ناجائز کمروں کو بھی مسمار کردیا گیا ۔ کچی آبادی کے خلاف آپریشن سی ڈی اے کے ممبر انوائرمنٹ مسطفین کاظمی اور ممبر ایڈمن کے علاوہ سی ڈی اے دیگر افسران کی موجودگی میں ہوا جبکہ اسلام آباد پولیس کے ایس ایس پی آپریشن ساجد کیانی بھی کچی آبادی کے خلاف آپریشن کے بارے میں پولیس سے رابطے میں رہے اور وقتاً فوقتاً دورے کرتے رہے ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
یورپ: وباء اور بچوں میں موٹاپے کے درمیان تعلق پر رپورٹ
-
تارکین وطن کی کشتی الٹنے سے ہلاکتوں پر یو این اداروں کا اظہار افسوس
-
میانمار میں غلط معلومات اور نفرت انگیزی پر یو این کو تشویش
-
یو این رکنیت کی ناکام فلسطینی کوشش پر جنرل اسمبلی میں بحث
-
عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں کم ہو گئیں
-
حکومت کو سمجھائیں گے کہ نجکاری کی بجائے پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کی طرف بڑھیں
-
خیبرپختونخواہ حکومت کا پنجاب کے کسانوں سے گندم خریدنے کا فیصلہ
-
ظلم کے خلاف اورعادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
اسرائیل کو تسلیم کرنے والی پارلیمنٹ کی اینٹ سے اینٹ بجا دی جائے گی‘مولانا فضل الرحمن
-
ابوظہبی بین الاقوامی کتاب میلہ میں پاکستان کے ادبی شاہکار اور فنکار ادب وفن کے مداحوں کی توجہ کا محور
-
کلر کہار کے قریب خاتون کی موٹروے پولیس افسران سے بدتمیزی
-
سید یوسف رضا گیلانی نے سینئر افسر سید حسنین حیدر کو سیکرٹری سینیٹ مقرر کر دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.