نیب بلوچستان اور میٹروپولیٹن کارپوریشن کی کرپشن اور بدعنوانی سے متعلق شعوری آگاہی کی بیداری کیلئے مشترکہ مہم کا آغاز
شاہراہوں پربدعنوانی کی حوصلہ شکنی سے متعلق بل بورڈز آویزاں کردیئے گئے بدعنوان عناصر کے کڑے محاسبے کیلئے بلا امتیاز اور سخت کاروائی کی جائیگی ڈی جی نیب بلوچستان میجر ریٹائرڈ طارق محمود ملک
پیر 3 اگست 2015 18:08
کوئٹہ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔03اگست۔2015ء ) قومی احتساب بیورو بلوچستان اور میٹروپولیٹن کارپوریشن نے کرپشن اور بدعنوانی سے متعلق عوام میں شعوری آگاہی کی بیداری کیلئے مشترکہ مہم کا آغاز کردیا صوبائی دارالحکومت کوئٹہ کے گنجان آباد علاقوں اوراہم شاہراہوں پرکرپشن کے مضمرات سے آگاہی اور بدعنوانی کی حوصلہ شکنی سے متعلق بل بورڈز آویزاں کردیئے گئے ۔
کرپشن اور بدعنوانی کے تدارک کیلئے نیب کی جانب سے اٹھائے جانے والے اقدامات کو مزید موثر بنانے اورشعوری مہم کو وسعت دینے کے لئے نیب اور میٹروپولیٹن نے مشترکہ اقدامات اٹھانے پر اتفاق کا اظہار کیا ہے ڈپٹی میئر میٹروپولیٹن کوئٹہ یونس بلوچ نے قومی احتساب بیورو کی دعوت پرنیب بلوچستان کے افسران سے ملاقات کی اور بدعنوانی کے خاتمے کیلئے نیب کی جانب سے اٹھائے جانے والے اقدامات کو سراہتے ہوئے میٹروپولیٹن کارپوریشن کوئٹہ کی جانب سے شعوری مہم کووسعت دینے کیلئے اپنے ہرممکن تعاون کا یقین دلایا ۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
کمزور ، کھوکھلی بنیاد والی حکومت کی مدت پوری ہوتے ہوئے دکھائی نہیں دے رہی ‘ شاہد خاقان عباسی
-
پاکستان اور سعودی عرب کے معاشی تعلقات نئے دور میں داخل ہو چکے ، دونوں ممالک کے درمیان تجارت کا حجم بڑھانے کے لیے بھر پور اقدامات اٹھائے جائیں گے،وزیراعظم محمد شہبازشریف
-
ای خدمت مرکز گوجرانوالہ میں عوام کی سہولت کیلئے نادرا کی خدمات بھی میسر ہو گئیںٌ
-
190 ملین پاؤنڈ کیس، عمران خان اور بشریٰ بی بی کے علاوہ 8 نام ای سی ایل سے خارج
-
آئین کے تحت سینیٹ کا رکن وزیراعظم نہیں بن سکتا تو ایک سینیٹر ڈپٹی وزیر اعظم کیسے بن سکتا ہے؟.ماہرین آئینی امور کاسوال
-
بشام میں چینی انجینئرز پر حملے میں ملوث 4 دہشت گرد گرفتار
-
فواد چوہدری نے بنیادی اصلاحات پر تمام سیاسی جماعتوں سے متفق ہونے کی اپیل کردی
-
یورپی یونین میں مزید چارجنگ اسٹیشن لگائے جائیں، کار ساز ادارے
-
پی ٹی آئی کے یوم تاسیس پر ریلی: گوہر خان، عمر ایوب و دیگر کی عبوری ضمانتیں منظور
-
وزیراعظم کی سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کے گالا ڈنر میں شرکت، اہم امور پر تبادلہ خیال
-
وزیراعظم کی بل گیٹس سے ملاقات، گیٹس فائونڈیشن کیساتھ مضبوط شراکت داری کو یقینی بنانے کے لیے مل کر کام جاری رکھنے کے عزم کا اعادہ
-
نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار کی ملائیشیا کے وزیر خارجہ سے ملاقات،تجارت اور اقتصادی امور کے فروغ پر اتفاق
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.