پاکستانی فوج اور قوم کو جنرل راحیل شریف پر مکمل اعتماد ہے ہمیں پاک فوج کے ساتھ کھڑا ہونا چاہیے جو حالت جنگ میں ہے اور دہشتگردی کے خلاف اہم کامیابیاں حاصل کر رہی ہے‘ دھرنے کی انکوائریاں کرانے کی بجائے ملک کے مسائل پر توجہ دینے کی ضرورت ہے، وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان کی نادرا ہیڈ کوارٹرز میں صحافیوں سے گفتگو
پیر 3 اگست 2015 20:58
اسلام آباد ۔ 03 اگست (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔03اگست۔2015ء) وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان نے کہا ہے کہ پاکستانی فوج اور قوم کو جنرل راحیل شریف پر مکمل اعتماد ہے‘ پاک فوج کبھی کسی طرح کی سازشوں کا نشانہ بنی ہے نہ بنے گی‘ بے پر کی اڑانے کی بجائے ہمیں پاک فوج کے ساتھ کھڑا ہونا چاہیے جو حالت جنگ میں ہے اور دہشتگردی کے خلاف اہم کامیابیاں حاصل کر رہی ہے‘ دھرنے کی انکوائریاں کرانے کی بجائے ملک کے مسائل پر توجہ دینے کی ضرورت ہے۔
پیر کو نادرا ہیڈ کوارٹرز میں صحافیوں کے ساتھ بات چیت کے دوران مختلف سوالات کے جواب میں وزیر داخلہ نے کہا کہ وہ دھرنے پر کتاب لکھ سکتے ہیں لیکن عوام میں گندے کپڑے دھونے کا کوئی فائدہ نہیں۔ پچھلے چند روز میں تشویشناک خبر سامنے آرہی ہے کہ ملٹری قیادت کے خلاف کارروائی کرنا مقصد تھا یہ بالکل مضحکہ خیز ‘ بے بنیاد اور غلط خبر ہے اور اس طرح کی خبر اڑانے سے پہلے سوبار سوچنا چاہیے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
علی امین گنڈا پور، عمر ایوب اور شبلی فراز کو اسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کا اختیار دیا ہے، عمران خان
-
اسٹیبلشمنٹ اور عمرا ن خان ڈیل کا علم نہیں ہے، کالے شیشوں کے تمام پرمٹ منسوخ کررہے ہیں ، محسن نقوی
-
'اسلام پسند' ریلی کے بعد جرمن وزیر کا سخت کارروائی پر زور
-
اے ایس پی شہر بانو شادی کے بندھن میں بندھ گئیں‘ ویڈیو اور تصاویر وائرل
-
کمزور ، کھوکھلی بنیاد والی حکومت کی مدت پوری ہوتے ہوئے دکھائی نہیں دے رہی ‘ شاہد خاقان عباسی
-
پاکستان اور سعودی عرب کے معاشی تعلقات نئے دور میں داخل ہو چکے، وزیراعظم
-
ای خدمت مرکز گوجرانوالہ میں عوام کی سہولت کیلئے نادرا کی خدمات بھی میسر ہو گئیںٌ
-
190 ملین پاؤنڈ کیس، عمران خان اور بشریٰ بی بی کے علاوہ 8 نام ای سی ایل سے خارج
-
آئین کے تحت سینیٹ کا رکن وزیراعظم نہیں بن سکتا تو ایک سینیٹر ڈپٹی وزیر اعظم کیسے بن سکتا ہے؟.ماہرین آئینی امور کاسوال
-
بشام میں چینی انجینئرز پر حملے میں ملوث 4 دہشت گرد گرفتار
-
فواد چوہدری نے بنیادی اصلاحات پر تمام سیاسی جماعتوں سے متفق ہونے کی اپیل کردی
-
یورپی یونین میں مزید چارجنگ اسٹیشن لگائے جائیں، کار ساز ادارے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.