این ایل سی سکینڈل، آرمی چیف راحیل شریف نے 2 سابق فوجی افسران کو سزا سنا دی
محمد علی بدھ 5 اگست 2015 20:08
راولپنڈی(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 5 اگست 2015 ء) آرمی چیف راحیل شریف نے این ایل سی سکینڈل میں ملوث 2 سابق فوجی افسران کو سزا سنا دی ہے۔ پاک فوج کے ترجمان ادارے سے موصول ہونے والی تفصیلات کے مطابق این ایل سی میں مالی بے ضابتگیوں کی تحقیقات مکمل کرلی گئی ہیں۔ آرمی چیف راحیل شریف کی جانب سے این ایل سی سکینڈل میں ملوث 2 سابق فوجی افسران کو آرمی ایکٹ کے تحت سزا سنا دی گئی ہے۔
فیصلے کے مطابق میجر جنرل (ر )خالد ظہیر اختر کو سروسز سےبرطرف کردیا گیا ہے جبکہ لیفٹیننٹ جنرل (ر )افضل مظفر کی سخت سرزنش کی گئی ہے۔ میجر جنرل (ر )خالد ظہیر اختر کے رینک ، میڈلز، اعزازات ،ایوارڈز ضبط جبکہ پنشن ختم اور تمام سروسز اورسہولتیں واپس لے لی گئی ہیں۔تحقیقات میں لیفٹیننٹ جنرل (ر)خالد منیر خان کسی مالی بدعنوانی میں نہیں پائے گئے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
پاکستان اورنیوزی لینڈکی ٹی ٹونٹی سیریزمیں شاہین شاہ آفریدی کامیاب ترین بائولر رہے
-
اذلان شاہ ٹورنامنٹ کے ٹرائلز ختم ، 18 رکنی پاکستان ہاکی ٹیم کا اعلان
-
میری تنہائی
-
سیاسی معاملات کو درست کرنے تک مسائل حل نہیں ہوسکتے، شاہد خاقان عباسی
-
یورپی یونین کے بیس سے زیادہ رکن ممالک بجٹ خسارے کا شکار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.