پنجاب یونیورسٹی نے امجد عباس خان کو پی ایچ ڈی کی ڈگری جاری کر دی

Zeeshan Haider ذیشان حیدر جمعہ 7 اگست 2015 18:09

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔07اگست۔2015ء) پنجاب یونیورسٹی نے امجد عباس خان ولد کرم حسین کوپاکستان سٹڈیز کے مضمون میں ان کے’’پاکستا ن میں جماعتی سیاست: پاکستان مسلم لیگ (ن) کا ایک خصوصی مطالعہ 1993-2008ء‘‘کے موضوع پر، پی ایچ ڈی مقالہ کی تکمیل کے بعد پی ایچ ڈی کی ڈگری جاری کر دی ہے۔

(جاری ہے)

انہوں نے اپنی پی ایچ ڈی پنجاب یونیورسٹی پاکستان سٹڈی سنٹرکی ڈائریکٹر پروفیسر ڈاکٹر مسرت عابد کی زیر نگرانی مکمل کی ہے۔

متعلقہ عنوان :