نیب کا کروڑ روپے کی مبینہ بدعنوانی میں ملوث سابق سیکرٹری صحت محمد جلال، ایڈیشنل سیکرٹری اور محکمہ صحت کے دوسرے افسران کے خلاف کرپشن ریفرنس دائر کرنے ٗسابق وفاقی وزیر حامد یار ہراج کو غیر قانونی طریقے سے پلاٹ الاٹ کرنے پر سی ڈی اے افسران کے خلاف قانونی کارروائی کا فیصلہ
بدعنوانی میں ملوث سابق ممبر ایف بی آر اسرار رؤف ، قرضہ سیکنڈل میں ملوث بینک آف پنجاب کے سابق ڈائریکٹرز ، فرید مغیث شیخ اور گوہر اعجاز کے خلاف انکوائری جبکہ ورکرز ویلفیئر فنڈ کے سیکرٹری افتخار رحیم ، بہاؤالدین ذکریا یونیورسٹی کے وائس چانسلر خواجہ علقمہ اور سٹیٹ بینک کے سابق افسران کے خلاف انوسٹی گیشن اور گلگت بلتستان کے سابق وزیر تعلیم کے خلاف کمپلینٹ ویری فکیشن کی منظوری دے دی گئی
جمعہ 7 اگست 2015 18:30
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔07اگست۔2015ء) نیب نے ایک کروڑ روپے کی مبینہ بدعنوانی میں ملوث سابق سیکرٹری صحت محمد جلال، ایڈیشنل سیکرٹری اور محکمہ صحت کے دوسرے افسران کے خلاف کرپشن ریفرنس دائر کرنے ٗسابق وفاقی وزیر حامد یار ہراج کو غیر قانونی طریقے سے پلاٹ الاٹ کرنے پر سی ڈی اے افسران کے خلاف قانونی کارروائی کا فیصلہ کرتے ہوئے بدعنوانی میں ملوث سابق ممبر ایف بی آر اسرار رؤف ، قرضہ سیکنڈل میں ملوث بینک آف پنجاب کے سابق ڈائریکٹرز ، فرید مغیث شیخ اور گوہر اعجاز کے خلاف انکوائری جبکہ ورکرز ویلفیئر فنڈ کے سیکرٹری افتخار رحیم ، بہاؤالدین ذکریا یونیورسٹی کے وائس چانسلر خواجہ علقمہ اور سٹیٹ بینک کے سابق افسران کے خلاف انوسٹی گیشن اور گلگت بلتستان کے سابق وزیر تعلیم کے خلاف کمپلینٹ ویری فکیشن کی منظوری دے دی ہے ۔
(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
بھارت اور پاکستان ایک دن آزاد ہوئے آج وہ سپرپاور بننے کے خواب دیکھ رہا ہے اور ہم دیوالیہ پن کا شکار ہیں
-
گرمیوں میں سردی والا موسم، کئی سیاحتی مقامات پر برفباری سے سردی لوٹ آئی
-
خیبرپختونخواہ میں بلدیاتی ضمنی الیکشن، تحریک انصاف کلین سوئپ کرنے میں کامیاب
-
مرغی کے گوشت کی قیمت 1200 روپے کی ہوشربا سطح تک پہنچ گئی
-
نوازشریف کے پارٹی صدر بننے کا مطلب مزاحمتی بیانیہ نہیں ہے
-
موبائل ایپ پاک حج سے تمام انتظامات پیپر لیس کر دیے ، رہنمائی اور شکایات مکمل آٹومیٹ ہونگی
-
آرمی چیف سے ترک کمانڈر جنرل کی ملاقات، دفاعی تعلقات مضبوط بنانے کا عزم
-
آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر سے ترک بری افواج کے کمانڈر جنرل سیلکوک بیریکتر اوغلو کی ملاقا ت، باہمی دلچسپی کے امور اور دوطرفہ دفاعی تعاون کو مزید بڑھانے کے اقدامات پر تبادلہ خیال
-
آرامکو نے گو پٹرولیم کے 40 فیصد حصص کا حصول کر لیا
-
صدر آصف علی زرداری نی ترک بری افواج کے کمانڈر ،جنرل سیلکوک بایراکتار اوغلو کو نشان پاکستان (ملٹری) سے نوازا
-
غزہ میں مستقل امن قائم کیے بغیر دنیا میں امن قائم نہیں ہو سکتا ، شہبازشریف
-
آئی ایم ایف نے پاکستان کیلئے 1.1 ارب ڈالر قسط کی منظوری دے دی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.