نیشنل ہاکی اسٹیڈیم گراوٴنڈ ٹومیں فلڈ لائٹس لگانے کے منصوبہ رواں سال مکمل کرلیا جائیگا، عثمان انور
بدھ 12 اگست 2015 13:10
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 12 اگست۔2015ء)پنجاب اسپورٹس بورڈ نیایل سی سی اے کرکٹ گراوٴنڈ اورنیشنل اسٹیڈیم گراوٴنڈ ٹو پر فلڈلائٹس لگانے کیلئے پی سی ون تیار کرلیے،رواں سال دونوں گراوٴنڈز میں مصنوعی لائٹس روشن کردی جائیں گی۔
(جاری ہے)
پنجاب اسپورٹس بورڈ کے ذرائع کے مطابق ڈائریکٹر جنرل عثمان انور کی ہدایت پر نیشنل ہاکی اسٹیڈیم گراوٴنڈ ٹومیں آسٹروٹرف کی تبدیلی کے ساتھ ساتھ فلڈ لائٹس لگانے کے منصوبے کورواں سال مکمل کرلیا جائیگا۔
اسپورٹس بورڈ پنجاب نے فنڈز کی منظوری کیلئے نیشنل اسٹیڈیم گراوٴنڈ کا پی سی ون تیار کرلیا ہے۔ دوسری جانب ایل سی سی اے کرکٹ گراوٴنڈ میں بھی فلڈلائٹس لگانے کیلئے پنجاب اسپورٹس بورڈ نے تیاریاں شروع کردی ہیں، فلڈ لائٹس اور ٹاورز پر آنے والے اخراجات کی منظوری کیلئے پی سی ون تیار کرلیا گیا ہے جو آئندہ ہفتے محکمہ پی اینڈ ڈی کو بھیج دیا جائیگا۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
سلیکٹرز نے حسن علی کو واپس بلانے، اسامہ میر کو ڈراپ کرنے کی وجہ بتا دی
-
کینیڈا نے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2024ء کے لیے سکواڈ کا اعلان کر دیا
-
میڈرڈ اوپن ٹینس ویمنز سنگلز کی سیمی فائنل لائن اپ مکمل ہوگئی
-
دورہ آئرلینڈ اور انگلینڈ کیلئے قومی سکواڈ کا اعلان کر دیا گیا، زمان خان اور اسامہ میر ڈراپ
-
مجوزہ چیمپئنز ٹرافی 2025ء کے شیڈول میں بھارت کے میچز، فائنل لاہور میں رکھنے کی تجویز
-
حارث رؤف ، کامران اکمل کے ٹی20 ورلڈکپ سکواڈ سے باہر
-
انگلینڈ کے دورے کے لیے پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کا اعلان
-
پاکستان میں ٹیبل ٹینس کیلئے دنیائے ٹیبل ٹینس کے نامورکوچ وجیراکرماسنگھے کے ساتھ معاہدہ ہوگیا
-
دورہ آئرلینڈ اورانگلینڈ کیلئے پاکستان کے اسکواڈ کا اعلان کل کیا جائیگا
-
ویمن ٹیم کے لیے بھی غیرملکی کوچ تلاش کررہے ہیں، محسن نقوی
-
پرائم منسٹر ٹیلنٹ ہنٹ یوتھ نیشنل ٹیبل ٹینس لیگ جاری، پنجاب اور خیبر پختونخوا آگے
-
مستقبل کے بارے میں خوف اور خدشات کا شکار نہ ہوں اور اللّٰہ تعالیٰ پر بھروسہ رکھیں، ثانیہ مرزا کا مستقبل کیلئے فکر مند لوگوں کو پیغام
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.