قومی ون ڈے سکواڈ فلوریڈا سے ویسٹ انڈیز پہنچ گیا

منگل 5 اگست 2025 22:15

قومی ون ڈے سکواڈ فلوریڈا سے ویسٹ انڈیز پہنچ گیا
ٹرینیڈاڈ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 05 اگست2025ء)قومی ون ڈے سکواڈ فلوریڈا سے ویسٹ انڈیز پہنچ گیا ،کھلاڑی (کل) بدھ کو آپشنل ٹریننگ سیشن میں حصہ لیں گے ،ٹریننگ سیشن مقامی وقت کے مطابق شام 5 بجے برائن لارا کرکٹ سٹیڈیم میں ہوگا،پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے مابین تین ون ڈے میچز کی سیریز 8 اگست کو شروع ہو گی۔