گور نمٹ ڈگر ی کا لج دریا خان میں یوم آزادی کی عظیم الشان تقریب منعقد کی گئی

جمعہ 14 اگست 2015 13:03

بھکر(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 14 اگست۔2015ء) گور نمٹ ڈگر ی کا لج دریا خان میں وطن عزیز پا کستا ن کے 68ویں یو م آزا دی کے موقع پر ایک عظیم الشان تقریب منعقد ہو ئی صدرات پر نسپل گو رنمنٹ ڈگر ی کا لج دریا خان پر وفیسر محمد عارف پراچہ نے کی تقریب کا آغا ز علا وت کلا م پا ک سے ہوا ، وائس پر نسپل پر وفیسر منیر بلو چ نے تقریب کے شر کا ء سے گفتگو کر تے ہو ئے کہا کہ پا کستا ن بڑ ی قربا نیو ں کے بعد حا صل کیا گیا ہے ہمیں چا ہیے کہ آج کے دن کی منا سبت سے تحریر عہد کریں کہ ہم اپنے فرا ئض کی ادا ئیگی میں کسی مسا ئل ،غفلت ،کو تا ہی اور سستی کا مظا ہر ہ نہیں کر یں گے با نی پا کستا ن قا ئد اعظم محمد علی جنا ح کے فر ما ن کے مطا بق کا م،کا م اور بس کا م کو اپنا شعار بنا لیں اس مو قع پر کا لج ہذا ء کے اسا تذ ہ نے بھی تا ریخ پاکستا ن ،تشکیل پا کستا ن اور تخلیق پا کستا ن کے حوالے سے گفتگو کی اس با ت سے عہد کیا کہ بطو ر استا د ہم پر جو فرا ئض عا ئد ہو تے ہیں انہیں کما حقہ پو را کر نے کی بھر پو ر کو شش کر یں گے تقریب کے آخر میں پر نسپل پر و فیسر محمد عارف پراچہ نے اپنی صدارتی خطا ب میں اس با ت پر زور دیا کہ ہم اپنے معا ملا ت کو اخلا ص اور صدا قت کے سا تھ طے کر یں تو وطن عزیز خو شحا لی کی منز ل سے جلد ہمکنا ر ہو سکتا ہے انہو ں نے کہا کہ ہمیں سخت محنت کے ذریعے وطن عزیز کی تعمیر و تر قی میں حصہ بنا لینا چا ہیے،تقریب کے آخر میں پرنسپل گو رنمنٹ ڈگر ی کا لج دریا خان پر وفیسر محمد عارف پراچہ نے سٹا ف کے ہمرا ہ جشن آزا دی کا کیک کاٹا گیا ،اور ملک و ملت کی ترقی کی دعا کی گئی -

متعلقہ عنوان :