سانحہ پشاور میں ملوث درندوں کا کیفر کردار کو پہنچنا باعث اطمینان ہے، مجرمانہ اور منافقانہ کارروائیوں کا پاکستان سے جلد خاتمہ ہو گا، فوجی عدالتوں کے قیام کا فیصلہ مشکل تھا لیکن ملک کی خاطر کیا
وزیراعظم نواز شریف کا بیان
جمعہ 14 اگست 2015 21:36
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 14 اگست۔2015ء) وزیراعظم نواز شریف نے سانحہ پشاور کے دہشتگردوں کے کیفرکردار تک پہنچنے پراطمینان کااظہار کرتے ہوئے کہاہے کہ یہ جان کر خوشی ہوئی کہ اے پی ایس پشاورمیں پھول جیسے بچوں کومسلنے والے کیفر کردار کو پہنچ گئے ، سانحہ پشاور میں ملوث درندوں کا کیفر کردار کو پہنچنا باعث اطمینان ہے، مجرمانہ اور منافقانہ کارروائیوں کا پاکستان سے جلد خاتمہ ہو گا، فوجی عدالتوں کے قیام کا فیصلہ مشکل تھا لیکن ملک کی خاطر کیا۔
جمعہ کو وزیراعظم نے آرمی چیف کی جانب سے سانحہ پشاورکے مجرمان کو موت کی سزاؤں کی توثیق پرردعمل کااظہار کرتے ہوئے کہا کہ یہ جان کر اطمینان ہوا کہ پشاور کے 300پھولوں کو شہید کرنے والے درندے کیفر کردار کو پہنچے ہیں، فوجی عدالتوں کا قیام مشکل فیصلہ تھا لیکن ملک کی خاطر کیا، مجرمانہ اور منافقانہ کارروائیوں کا پاکستان سے جلد خاتمہ ہو گا،پارلیمنٹ سپریم کورٹ فوجی عدالتوں نے جیسے کردار ادا کیا وہ قابل تحسین ہے اور تمام جمہوری جماعتوں نے اختلافات بھلا کر فوجی عدالتوں کے قیام میں تعاون کیا۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.