فلم”پیکو“ نے بہترین فلم کا ایوارڈ اپنے نام کرلیا
فلم میں اداکارامیتابھ بچن ،عرفان خان اور اداکارہ دپیکا پڈوکون نے مرکزی کردار ادا کیا
پیر 17 اگست 2015 11:33
ممبئی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 17 اگست۔2015ء) بالی ووڈ کے میگا اسٹار امیتابھ بچن اور اداکارہ دپیکا پڈوکون کی فلم”پیکو“ نے انڈین فلم فیسٹول میلبورن میں سال کی ”بہترین فلم“ کا ایوارڈ اپنے نام کرلیا۔
(جاری ہے)
بالی ووڈ ڈائریکٹر شوجیت سرکار کی فلم”پیکو“ باپ اور بیٹی کی لازوال محبت پرمبنی ہے جب کہ فلم میں اداکارامیتابھ بچن ،عرفان خان اور اداکارہ دپیکا پڈوکون نے مرکزی کردار ادا کیا جسے شائقین نے بے حد پسند کیا تاہم فلم کی کامیابیوں کا سفر اب بھی جاری ہے۔
فلم”پیکو“باکس آفس پر شاندار کامیابی کے بعد کئی ایوارڈ بھی اپنے نام کرچکی ہے جب کہ آسٹریلیا کے شہر میلبورن میں جاری انڈین فلم فیسٹول میں بھی فلم”پیکو“ کو سال کی ”بہترین فلم“ کا ایوارڈ دیا گیا جب کہ فلم ”پی کے“ کو ”پیوپل چوائس“فلم کے اعزازسے نوازا گیا۔متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
گٹارسٹ ڈوئن ایڈی انتقال کر گئے
-
لالی ووڈ کی نئی فلم ’’نولو نوٹینشن‘‘ آتے ہی چھاگئی
-
شاہ رخ خان کے بیٹے کے پہلے پراجیکٹ میں اداکارہ مونا سنگھ جلوہ گرہوں گی
-
اداکارہ دیپیکا پولیس افسر کا کردار ادا کرنے کیلئے پرجوش
-
گھر پر فائرنگ کے بعد اداکار سلمان خان کی اپنی ٹیم کو ہدایات
-
پرفیکشن نہیں بلکہ جادو کے پیچھے دوڑتا ہوں، عامر خان
-
شاہ رخ نے ویرات کوہلی کو بالی ووڈ کا داماد قراردیدیا
-
شاہ رخ خان کے بیٹے کے پہلے پروجیکٹ میں اداکارہ مونا سنگھ جلوہ گرہوں گی
-
کبھی خود کو صف اول کی اداکارہ نہیں سمجھا، سونالی باندرے
-
راگھو چڈھا سے شادی کا فیصلہ پانچ منٹ کے اندر کر لیا تھا،پرینیتی چوپڑا
-
فلم کا شاندار سیٹ بنانے میں پورا ایک سال صرف کیا گیا،سنجے لیلا پھنسالی
-
الو ارجن کی فلم ’’پشپا2‘‘ 15اگست کو سینما گھروں کی زینت بنے گی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.