چیف الیکشن کمشنر کی زیر صدارت اجلاس ‘سندھ، پنجاب اور الیکشن کمیشن نے بلدیاتی انتخابات مرحلہ وار کرانے پر اتفاق
سپریم کورٹ میں الیکشن کمیشن اور صوبائی حکومتیں انتخابی شیڈول کا دفاع کرنے کا فیصلہ
پیر 17 اگست 2015 18:12
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 17 اگست۔2015ء) چیف الیکشن کمشنر سردار رضا کی زیر صدارت اجلاس میں سندھ، پنجاب اور الیکشن کمیشن نے بلدیاتی انتخابات مرحلہ وار کرانے پر اتفاق کیا گیا، اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ سپریم کورٹ میں الیکشن کمیشن اور صوبائی حکومتیں انتخابی شیڈول کا دفاع کریں گی۔
(جاری ہے)
پیر کو چیف الیکشن کمشنر سردار رضا محمد کی زیر صدارت الیکشن کمیشن کا اجلاس ہوا، جس میں بلدیاتی انتخابات مرحلہ وار کروانے کے حوالے سے سندھ اور پنجاب حکومتوں اور الیکشن کمیشن میں اتفاق کو برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا گیا۔
اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ سپریم کورٹ میں الیکشن کمیشن و صوبائی حکومتیں پیش کئے گئے انتخابی شیڈول کا دفاع کریں گے، الیکشن کمیشن نے سندھ اور پنجاب کے بلدیاتی انتخابات کا شیڈول گزشتہ ہفتے عدالت میں جمع کروایا تھا، جس میں بلدیاتی انتخابات تین مرحلوں میں کرانے کا کہا گیا تھا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
اسٹیبلشمنٹ اور عمرا ن خان ڈیل کا علم نہیں ہے، کالے شیشوں کے تمام پرمٹ منسوخ کررہے ہیں ، محسن نقوی
-
'اسلام پسند' ریلی کے بعد جرمن وزیر کا سخت کارروائی پر زور
-
اے ایس پی شہر بانو شادی کے بندھن میں بندھ گئیں‘ ویڈیو اور تصاویر وائرل
-
کمزور ، کھوکھلی بنیاد والی حکومت کی مدت پوری ہوتے ہوئے دکھائی نہیں دے رہی ‘ شاہد خاقان عباسی
-
ای خدمت مرکز گوجرانوالہ میں عوام کی سہولت کیلئے نادرا کی خدمات بھی میسر ہو گئیںٌ
-
190 ملین پاؤنڈ کیس، عمران خان اور بشریٰ بی بی کے علاوہ 8 نام ای سی ایل سے خارج
-
آئین کے تحت سینیٹ کا رکن وزیراعظم نہیں بن سکتا تو ایک سینیٹر ڈپٹی وزیر اعظم کیسے بن سکتا ہے؟.ماہرین آئینی امور کاسوال
-
بشام میں چینی انجینئرز پر حملے میں ملوث 4 دہشت گرد گرفتار
-
فواد چوہدری نے بنیادی اصلاحات پر تمام سیاسی جماعتوں سے متفق ہونے کی اپیل کردی
-
یورپی یونین میں مزید چارجنگ اسٹیشن لگائے جائیں، کار ساز ادارے
-
پی ٹی آئی کے یوم تاسیس پر ریلی: گوہر خان، عمر ایوب و دیگر کی عبوری ضمانتیں منظور
-
وزیراعظم کی سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کے گالا ڈنر میں شرکت، اہم امور پر تبادلہ خیال
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.