آرمی چیف نے ملٹری انٹیلی جنس کو ” را“ کی مداخلت کے حوالے سے خصوصی ہدایات جاری کردی ہیں ، رانا تنویر حسین
نیشنل ایکشن پلان پر عملدرآمد جاری رہے گا ، کراچی آپریشن دہشتگردی کے خاتمے تک جاری رہے گا ، وزیر دفاعی پیداوار بھارت اپنی جارحانہ کارروائیوں کو بند کرکے ہوش کے ناخن لے ، ملک کی معاشی شرح میں اضافے کیلئے حکومت تمام وسائل بروئے کار لارہی ہے ، رشید گوڈیل پر حملے میں غیر ملکی عناصر ملوث ہوسکتے ہیں ، کامسیٹس یونیورسٹی میں خطاب
بدھ 19 اگست 2015 18:33
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 19 اگست۔2015ء) وفاقی وزیر برائے دفاعی پیداوار رانا تنویر حسین نے کہا ہے کہ کراچی آپریشن کسی قیمت پر ملتوی نہیں ہوگا ، دہشتگردی کے خاتمے تک جاری رہے گا ، نیشنل ایکشن پلان پر عملدرآمد جاری رہے گا ، آرمی چیف راحیل شریف نے ملٹری انٹیلی جنس کو ” را“ کی مداخلت کے حوالے سے خصوصی ہدایات جاری کردی ہیں ، بھارت اپنی جارحانہ کارروائیوں کو بند کرکے ہوش کے ناخن لے ورنہ بڑا سانحہ رونما ہوسکتا ہے ۔
کامسیٹس یونیورسٹی کی جانب سے جنوبی ایشیا ساتویں بین الاقوامی کانفرنس کا انعقاد کیا گیا جس میں مہمان خصوصی وفاقی وزیر برائے دفاعی پیداوار رانا تنویر حسین تھے ۔ انہوں نے کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ہماری حکومت ملک میں سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کے شعبے میں خصوصی توجہ دے رہی ہے جبکہ ملک کی معاشی شرح میں اضافے کیلئے بھی حکومت تمام وسائل بروئے کار لارہی ہے ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.