شوہر کی جعلسازی نے بیوی کو جیل بھجوا دیا
محمد علی جمعرات 20 اگست 2015 00:38
(جاری ہے)
تاہم بیاری کے باعث موت کے قریب پہنچ کر اس شخص نے کمپنی چھوڑ دی اور بیرون ملک فرار ہوگیا۔ بیرون ملک بستر مرگ پر اس شخص نے اپنے بھائی کو بلا کر اپنی بیوی کو دینے والے دھوکے کی تمام تفصیلات سے آگاہ کردیا۔ دوسری جانب اس شخص کی جانب سے کمپنی کے فنڈز میں کی گئی خردبرد پر اس کی بیوی کے دستخط ہونے کے باعث اسے گرفتار کرلیا گیا اور اسے جعلسازی کا ذمہ دار ٹھہرایا گیا۔
جعلسازی کا الزام اس شخص کی بیوی برداشت نہ کر پائی اور فالج کے مرض میں مبتلا ہوگئی۔ اس واقعے کے بعد سے جعلسازی کرنے والے شخص کی بیوی کو کئی بار فالج کا دورہ پڑ چکا ہے اور وہ اب بولنے کی صلاحیت سے محروم ہوچکی ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
ایلون مسک کی چینی وزیراعظم لی کیانگ سے ملاقات
-
سعودی ولی عہد سے کویتی، عراقی وزیر اعظم کی ملاقات
-
پیاراندھا ہوتا ہے، نوجوان نے روبوٹ سے شادی کرنے کا اعلان کر دیا
-
ٹورنٹو میں یوم خالصہ کی تقریب ،کینیڈین وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو نے بھی شرکت کی
-
وائٹ ہائوس کی میڈیا نمائندگان کیلئے تقریب کے دوران فلسطینیوں کے حق میں مظاہرہ
-
دبئی، 35 ارب ڈالر کی لاگت سے آل مکتوم انٹرنیشنل ایئرپورٹ کی توسیع کا آغاز
-
کیٹ مڈلٹن کی بہن کو جلد ہی رائل ٹائٹل ملنے کا امکان
-
رفح پر امکانی اسرائیلی حملہ ، اسرائیل امریکہ کو اعتماد میں لے گا ، جان کربی
-
برطانیہ، پناہ گزینوں کیخلاف آپریشن آئندہ ہفتے شروع ہوگا
-
ٹک ٹاک کاایک بار پھر امریکا میں اپنی ایپ بیچنے سے انکار
-
دبئی میں بھکاریوں کیخلاف آپریشن، عید پر 396 بھکاری گرفتار
-
شہزادہ ہیری کے دورہ برطانیہ کی تصدیق
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.