پاکستان برطانیہ کے ساتھ دو طرفہ تعلقات کو بہت اہمیت دیتا ہے ، دونوں ممالک باہمی تعاون کو فروغ دینے کی خواہش رکھتے ہیں
وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان کی برطانوی ہائی کمشنرسے ملاقات میں گفتگو
جمعہ 21 اگست 2015 18:05
اسلام آباد ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 21 اگست۔2015ء) وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان نے کہا ہے کہ پاکستان برطانیہ کے ساتھ دو طرفہ تعلقات کو بہت اہمیت دیتا ہے ، دونوں ممالک باہمی تعاون کو فروغ دینے کی خواہش رکھتے ہیں ۔
(جاری ہے)
جمعہ کو وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان سے برطانوی ہائی کمشنر فلپ بارٹن نے ملاقات کی جس میں دونوں رہنماؤں کے درمیان خطے کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا ۔
اس موقع پر چوہدری نثار علی خان نے کہا کہ پاکستان برطانیہ کے ساتھ دو طرفہ تعلقات کو بہت اہمیت دیا ہے اور دونوں ممالک باہمی تعاون کے فروغ کی خواہش رکھتے ہیں ۔ دو طرفہ تعلقات اور باہمی تعاون کو فروغ دینے کی خواہش باعث اطمینان ہے اور برطانوی ہائی کمشنر نے کہا کہ ہم خطے میں امن وترقی اور دہشتگردی کے خلاف جنگ میں تعاون جاری رکھیں گیمتعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وزیراعظم کی سعودی ولی عہد سے ملاقات، اہم امور پر تبادلہ خیال
-
سکیورٹی فورسز کا ٹانک میں آپریشن، 4 دہشت گرد مارے گئے ، آئی ایس پی آر
-
آڈیو لیکس کیس میں اہم پیشرفت
-
آڈیو لیکس کیس، اسلام آباد ہائیکورٹ کا ڈی جی ایف آئی اے کیخلاف توہین عدالت کی کارروائی کا عندیہ
-
سٹاک مارکیٹ ایک اور تاریخ رقم کرکے نئی بلندیوں کو چھو گئی
-
ٹانک میں سکیورٹی فورسزکے آپریشن میں 4 دہشت گرد ہلاک
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.