` بھارت سے مذاکرات میں مسئلہ کشمیر سمیت تمام تصفیہ طلب مسائل پر بات چیت ہوگی ، پاکستان
کشمیر متنازعہ مسئلہ ہے ، اس کا اقوام متحدہ کی قراردادوں کے مطابق حل چاہتے ہیں ،حریت رہنما مقبوضہ کشمیر کی عوام کے حقیقی نمائندے ہیں سرتاج عزیز کے کشمیریوں رہنماؤں سے نہ ملنے کا بھارتی مشورہ قبول نہیں،بھارت مذاکرات میں سنجیدہ نظر نہیں آتا،ترجمان دفتر خارجہ کا بیان `
جمعہ 21 اگست 2015 20:24
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 21 اگست۔2015ء) پاکستان نے کہا ہے کہ بھارت کے ساتھ مذاکرات میں مسئلہ کشمیر سمیت تمام تصفیہ طلب مسائل پر بات چیت ہوگی ، کشمیر متنازعہ مسئلہ ہے ، اس کا اقوام متحدہ کی قراردادوں کے مطابق حل چاہتے ہیں ،حریت رہنما مقبوضہ کشمیر کی عوام کے حقیقی نمائندے ہیں،سرتاج عزیز کے کشمیریوں رہنماؤں سے نہ ملنے کا بھارتی مشورہ قبول نہیں۔
دفتر خارجہ سے جاری بیان کے مطابق ترجمان دفتر خارجہ قاضی خلیل اللہ نے کہا ہے کہ اقوام متحدہ کی قراردادوں کے مطابق کشمیر متنازعہ علاقہ ہے ،مسئلہ کشمیر کے حل کے لئے پاکستان حریت رہنماؤں کو کشمیریو ں کے حقیقی نمائندے سمجھتا ہے۔قاضی خلیل اللہ نے کہا کہ پاکستانی قیادت کی حریت رہنماؤں سے ملاقات روایت رہی ہے ،روایت سے پیچھے ہٹنے کی کوئی وجہ یا منطق نہیں۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
وزیر اعظم شہباز شریف کے وزرات فوڈ سیکورٹی کا انچارج وزیر ہوتے ہوئے ملک میں6لاکھ ٹن گندم درآمد کیئے جانے کا انکشاف
-
اسرائیل سے الجزیرہ نیوز چینل پر پابندی کا فیصلہ واپس لینے کا مطالبہ
-
جنگ ہو یا امن دائیاں خدمات سرانجام دیتی رہتی ہیں
-
سوڈان: یو این اداروں کو ڈارفر میں قحط برپا ہونے کا خدشہ
-
پی آئی اے کی آمدنی اچانک بڑھ گئی، آمدن سے 99 کروڑ روپے زیادہ کمالیے
-
غریب کو روٹی سستی ملی، گندم بیرون ملک سے منگوانے میں کوئی کرپشن نہیں ہوئی، انوارالحق کاکڑ
-
کئی ماہ بعد شاہدرہ سٹیشن سے میٹروبس سروس دوبارہ چل پڑی
-
سعودی سرمایہ کاروں کا اعلیٰ سطح کا وفد اسلام آباد پہنچ گیا
-
حماس کا مطالبہ تسلیم کرنا، اسرائیل کی بدترین شکست ہو گی، نیتن یاہو
-
فیض آباد دھرنا انکوائری کمیشن کی رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع
-
گندم خریداری میں تاخیر، کسان اتحاد کا ملک گیر احتجاج کا اعلان
-
خاموشی – ڈاکٹر مبارک علی کی تحریر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.