ہمت مرداں مدد خدا۔۔۔۔بھارتی مسلمان کی زندگی کی سب سے بڑی خواہش پوری ہو گئی
سمیرا فقیرحسین ہفتہ 22 اگست 2015 11:35
آگرہ (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 22 اگست 2015 ء) :ایک مسلمان کی زندگی کی سب سے بڑی خواہش اپنے خالق کی بارگاہ میں اپنا ماتھا ٹیکنا اور مذہبی مقامات کو دارہ کرنا ہو تی ہے۔ ہر مسلمان حج کر ے کی خواہش رکھتا ہے کسی کی پوری ہوتی ہے اور کسی کی نہیں۔
آگرہ کے رہائشی 62 سالہ جہانگیر خان عباسی نے اپنی محنت اورلگن کے ذریعے اس ذہنیت کو مکمل طور پر دھتکار دیا ہے کہ صرف صاحب استطاعت لوگ ہی حج کرنے جا سکتے ہیں، جہانگیر خان عباسی پیشے کے اعتبار سے آگرہ میں رکشہ کھینچنے والا تھا۔
(جاری ہے)
جس کے بعد گذشتہ برس جہانگیر خان کے پاس اتنی رقم جمع ہو گئی جس سے اس نے حج کے لیے درخواست دی لیکن مسترد کر دی گئی۔
تاہم امید ہے کہ اس سال جہانگیر خان اپنی اہلیہ کے ہمراہ حج کا فریضہ ضرور انجام دے گا جس کے لیے وہ 22 اگست کوسعودی عرب کے لیے روانہ ہوں گے۔ جہانگیر خان کی کہانی ہمیں اس بات کا قوی احساس دلاتی ہے کہ کوئی خواب دیکھنے والا کبھی بھی چھوٹا نہیں ہوتا اور نہ ہی کوئی خواب اتنا بڑا ہوتا ہے کہ اسے پورا نہ کیا جاسکے۔محنت، لگن، ہمت، صبر سے ہم اپنے ہر خواب کے آڑے آنے والی چیزوں سے نمٹ کر اپنی منزل پا سکتے ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
سعودی عرب، جدہ، مدینہ اور رابغ میں اسکول بند
-
ایلون مسک کی چینی وزیراعظم لی کیانگ سے ملاقات
-
سعودی ولی عہد سے کویتی، عراقی وزیر اعظم کی ملاقات
-
پیاراندھا ہوتا ہے، نوجوان نے روبوٹ سے شادی کرنے کا اعلان کر دیا
-
ٹورنٹو میں یوم خالصہ کی تقریب ،کینیڈین وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو نے بھی شرکت کی
-
سعودی ریلوے میں ضوابط کی خلاف ورزیاں، 20 ہزار ریال تک جرمانے کی تجویز
-
وائٹ ہائوس کی میڈیا نمائندگان کیلئے تقریب کے دوران فلسطینیوں کے حق میں مظاہرہ
-
دبئی، 35 ارب ڈالر کی لاگت سے آل مکتوم انٹرنیشنل ایئرپورٹ کی توسیع کا آغاز
-
کیٹ مڈلٹن کی بہن کو جلد ہی رائل ٹائٹل ملنے کا امکان
-
رفح پر امکانی اسرائیلی حملہ ، اسرائیل امریکہ کو اعتماد میں لے گا ، جان کربی
-
برطانیہ، پناہ گزینوں کیخلاف آپریشن آئندہ ہفتے شروع ہوگا
-
ٹک ٹاک کاایک بار پھر امریکا میں اپنی ایپ بیچنے سے انکار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.