وفاقی وزیرخزانہ اسحاق ڈار، مولانافضل الرحمن او ر اپوزیشن لیڈر سیدخورشیدشاہ کی ایم کیوایم کے رہنما ڈاکٹرفاروق ستارسے فون پر گفتگو، استعفے کے معاملے پر مذاکرات نہ کرنے کے فیصلے پر نظرثانی کی درخواست،ڈاکٹرفاروق ستار کا وزیراعظم کی جانب سے اختیارکئے جانے والے رویہ پرایم کیوایم کے شدیدتحفظات کااظہار، حکومت ایم کیوایم کی جائز شکایات کودورکرے گی اوران کاازالہ کرے گی،اسحاق ڈاراور مولانافضل الرحمن کی یقین دہانی، اپوزیشن لیڈر سید خورشید شاہ نے بھی ڈاکٹرفاروق ستارسے دومرتبہ فون پر گفتگوکی، جمہوری نظام کیلئے مذاکرات کے عمل کے ذریعے شکایات کوسامنے رکھنا چاہیے،خورشیدشاہ،سیدخورشیدشاہ نے اس دوران وزیرا عظم نوازشریف سے بھی رابطہ کیا
اتوار 23 اگست 2015 00:26
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔22اگست۔2015ء) وفاقی وزیرخزانہ اورمسلم لیگ ن کے سینئررہنمااسحاق ڈار،جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانافضل الرحمن اورقومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر سیدخورشیدشاہ نے ایم کیوایم کے رہنمااورقومی اسمبلی میں پارلیمانی لیڈر ڈاکٹرفاروق ستارسے فون پر رابطے کئے اوران سے استعفے کے معاملے پر مذاکرات نہ کرنے کے فیصلے پر نظرثانی کی درخواست کی ۔
آج دوپہروفاقی وزیرخزانہ اسحق ڈاراورمولانافضل الرحمن نے ڈاکٹرفاروق ستارسے علیحدہ علیحدہ رابطے کئے ۔ڈاکٹرفاروق ستار نے گزشتہ روز وزیراعظم نوازشریف کی جانب سے اختیارکئے جانے والے رویہ پرایم کیوایم کے شدیدتحفظات کااظہارکیا۔جس پر اسحاق ڈار اورمولانا فضل الرحمن نے ڈاکٹر فاروق ستارکویقین دلایاکہ حکومت ایم کیوایم کی جائز شکایات کودورکرے گی اوران کاازالہ کرے گی۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
عوام کیلئے مہنگائی کا ایک اور "تحفہ"، بجلی مہنگی کر دی گئی
-
انصاف اس طرح ہونا چاہیے جیسا قانون کہتا ہے،چیف جسٹس نے اپنا اختیار کم کر کے پارلیمنٹ کی بالادستی کو تسلیم کیا‘ اعظم نذیر تارڑ
-
حکومت کا کام دعویٰ کرنا نہیں، کام کر کے دکھانا ہے، شاہد خاقان عباسی
-
علی امین گنڈاپور پختونوں کے نام پر دھبہ اور غیرت پر سوالیہ نشان ہے
-
وفاقی وزیرداخلہ کی چینی قونصل جنرل سے ملاقات، دوطرفہ تعاون وچینی شہریوں کی سکیورٹی پر تبادلہ خیال
-
وزیرخارجہ کا اقتصادی سفارت کاری اور بیرون ممالک کے ساتھ سرمایہ کاری کے تعلقات کو فروغ دینے کی کوششوں کی ضرورت پر زور
-
بانی چئیرمین نے اسٹیبلشمنٹ اور سیاسی جماعتوں سے مذاکرات کی اجازت دے دی
-
8 فروری کو پِک اینڈ چُوز ہوا لیکن اداروں کے سربراہان ملوث نہیں تھے
-
اگر 9 مئی والوں سے مذاکرات ہوئے تو پھر آئندبڑا سانحہ ہوسکتا ہے
-
چین میں پاکستان کیلئے تیار ہونے والی پہلی ہنگور کلاس آبدوز کا افتتاح
-
غیر قانونی بھرتیاں کیس، پرویزالٰہی کی درخواست ضمانت 2مئی کو سماعت کیلئے مقرر
-
نوجوانوں کیلئے متعین کوٹے پر عملدرآمد یقینی بنایا جائے ،وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کا وزیراعظم شہباز شریف کو خط
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.