پشاور ہائیکورٹ نے کرپشن کے الزامات میں گرفتارضیاء اﷲ آفریدی کو ضمات پر رہا کرنے کے احکامات جاری کر دیئے
پیر 24 اگست 2015 20:00
پشاور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 24 اگست۔2015ء) پشاور ہائی کورٹ نے کرپشن اور غیر قانونی اثاثے بنانے کے الزامات میں گرفتار تحریک انصاف کے سابق صوبائی وزیر معدنیات ضیاء اﷲ آفریدی کو ضمات پر رہا کرنے کے احکامات جاری کر دیئے ۔
(جاری ہے)
پشاور ہائی کورٹ کی جسٹس مسر ت ہلالی اور جسٹس یونس تہیم پر مشتمل ڈویژن بینچ نے ضیاء اﷲ آفریدی کی جانب سے دائر ضمانت درخواست کی سماعت کی سماعت کے دوران وکلاء صفائی نے عدلت کو بتایا کہ احتساب کمیشن ہمارے موکل کو 9 جولائی کو گرفتار کیا ہے اور ابھی تک اسکو جسمانی ریمانڈ پر رکھا گیا ہے جوکہ غیر قانونی ہے اور انکو وقفے وقفے سے مختلف مقدمات میں ملوث کیا جا رہاہے اور انکی جسمانی ریمانڈ میں توسیع کی جارہی ہے۔
سابق وزیر پرمختلف معدنیات کی غیرقانونی کھدائی کی تین مقدمات درج ہیں ، فاضل بنچ نے سماعت کے دوران احتساب کمیشن کے ڈپٹی پراسیکیوٹر جنرل اور وکلاء صفائی کے دلائل سننے کے بعد ملزم کی ضمانت درخواست بیس لاکھ روپے مچلکے دونفری کے ساتھ منظور کرتے ہوئے رہائی کے احکامات جاری کردیئے ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.