اٹلی میں ماؤنٹین بائیکنگ کے عالمی مقابلے،امریکی رائیڈر نے سب کو پچھاڑ دیا
ذیشان حیدر بدھ 26 اگست 2015 17:23
روم(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 26 اگست۔2015ء) اٹلی میں ماؤنٹین بائیکنگ کے عالمی مقابلے ’ایم ٹی بی‘ ورلڈ کپ2015 کا انعقاد ہوا، جس میں 19ممالک سے ماہر سائیکل سواروں نے شریک ہو کر دشوار گزار اور ناہموار راستوں پر ٹریل بائیکس ریس میں حصہ لیا۔
(جاری ہے)
ہمت کے پکے اور مہارت میں سب سے آگے یہ رائیڈرز نے اٹلی کی سر سبز اور دلکش وادی ’ویل ڈی سول‘ میں سینکڑوں فٹ اونچے ان دشوار گزار راستوں پر پوری رفتار سے سائیکل دوڑاتے دِکھائی دئیے، جن میں امریکی رائیڈر نے سب کو پچھاڑ کر میدان مار لیا۔ ٹھیک کہتے ہیں مہارت ہو تو انسان بڑے سے بڑے خطرے کو مول لینے سے نہیں ہچکچاتا۔
مزید کھیلوں کی خبریں
-
ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ ، پاک بھارت ٹاکرے کیلئے آفیشلز کا اعلان
-
پاکستان ٹینس ٹیم مسلسل تیسری فتح کے بعد اے ٹی ایف ٹیم کمپٹیشن کے سیمی فائنل میں پہنچ گئی
-
ہیوگو نیس اور جان زیلینسکی جنیوا اوپن ٹینس مینز ڈبلز کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے
-
پاکستان فٹ بال لیگ کا آغاز 4 جون کو لاہور میں ہوگا
-
پوری توجہ انگلینڈ سیریز اور ورلڈ کپ پر ہے، بابر اعظم
-
ڈیوین براوو افغانستان ٹیم کے بولنگ کنسلٹنٹ مقرر
-
وسیم اکرم سمیت معروف کھلاڑی کرکٹ آسٹریلیا کے ملٹی کلچرل ایمبیسڈرمقرر
-
ثانیہ مرزا نے گھر کے باہر اپنے اور بیٹے کے نام کی نیم پلیٹ لگادی
-
ریال میڈریڈ اور جرمنی کے لیجنڈ فٹبالر ٹونی کروس کا ریٹائرمنٹ کا اعلان
-
پیرس اولمپکس سے قبل ارشد ندیم کو 6 نئے جیولن مل گئے
-
ناقص پرفارمنس ، حسن علی ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ سکواڈ سے باہر
-
رستم زماں المعروف گاما پہلوان کا یوم پیدائش منایا گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.