![UrduPoint](https://photo-cdn.urdupoint.com/daily/images/Logos/up-logo-mobile-ur.png)
وسیم اکرم سمیت معروف کھلاڑی کرکٹ آسٹریلیا کے ملٹی کلچرل ایمبیسڈرمقرر
بدھ 22 مئی 2024 16:12
![وسیم اکرم سمیت معروف کھلاڑی کرکٹ آسٹریلیا کے ملٹی کلچرل ایمبیسڈرمقرر](https://photo-cdn.urdupoint.com/show_img_new/daily/todayNewsLive/2024/800x400/pic_b0e44_1714737651.jpg._2)
(جاری ہے)
آسٹریلیا کے ٹیسٹ اوپنر عثمان خواجہ، فواد احمد، اسکاٹ بولینڈ، سابق ویمنز کپتان لسا اسٹھالیکر اور میل جونز بھی ایمبسیڈر پروگرام کا حصہ ہیں۔میڈیا رپورٹس کے مطابق ان ایمبیسڈرز کی تقرری 2 سال کے لیے کی گئی ہے۔ایمبیسڈر پروگرام کے تحت آسٹریلیا میں جنوبی ایشیائی خطے سے تعلق رکھنے والے کھلاڑیوں، تماشائیوں اور کوچز کو کرکٹ کا ایک واضح پاتھ وے دکھانا ہے۔
مزید کھیلوں کی خبریں
-
ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ، پاکستان نے مشکل مقابلے کے بعد آئر لینڈ کو 3 وکٹوں سے شکست دے دی
-
"مجھے بورڈ چیئرمین بنا دیا جائے تو قومی ٹیم ہر میچ جیتے گی" چاہت فتح علی کی پی سی بی کو بڑی آفر
-
ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ، پاکستانی باولرز کی شاندار کارکردگی، آئرلینڈ کی ٹیم کو معمولی سکور تک محدود کردیا
-
ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ، پاکستان کیخلاف آئرلینڈ کے 4 کھلاڑی آئوٹ
-
چاہت فتح علی خان نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں ناقص کارکردگی کے بعد قومی ٹیم کی کوچنگ کیلئے اپنی خدمات پیش کرنے پر رضامندی ظاہر کر دی
-
بابر اعظم پاور پلے میں 200 سے زائد بالز کھیلنے کے باوجود ایک بھی چھکا نہ لگا پائے
-
ساؤتھ ایشین باڈی بلڈنگ چیمپئن شپ، پاکستانی باڈی بلڈر نے 65 سال بعد بھارتی ایتھلیٹ کو شکست دیدی
-
قومی ٹیم کا کپتان کون ہونا چاہیے؟، اینڈی فلاور نے نام بتا دیا
-
ٹی ٹونٹی ورلڈکپ: آئرلینڈ کیخلاف میچ سے قبل قومی ٹیم کیلئے ڈِنر کا اہتمام
-
ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ، آئرلینڈ کے خلاف آخری لیگ میچ کیلئے قومی ٹیم میں 2 تبدیلیوں کا امکان
-
کیوی فاسٹ بولر ٹرینٹ بولٹ نے ٹی 20ورلڈ کپ 2024کے بعد ٹریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا
-
ورلڈکپ میں بدترین کارکردگی، عماد اور عامر کا دوبارہ ریٹائرمنٹ لینے کا فیصلہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.