الیکشن ٹریبونل کے فیصلے پر خوشی منانے والے جہانگیر ترین جسٹس وجیہ کے فیصلے پر عمل کریں ، دھمکیوں سے ڈراتا ہوں نہ ڈرتا ہوں، میری دھمکی کے ثبوت سامنے لائے جائیں، ترین نے پہلے آزاد امیدوار سے شکست کھائی، اب شیر سے کھائینگے
وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات سینیٹر پرویز رشید کاجہانگیرترین کے بیان پر رد عمل کا اظہار
بدھ 26 اگست 2015 22:26
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 26 اگست۔2015ء) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات سینیٹر پرویز رشید نے کہا ہے کہ الیکشن ٹریبونل کے فیصلے پر خوشی منانے والے جہانگیر ترین جسٹس وجیہ کے فیصلے پر عمل کریں ، میں دھمکیوں سے ڈراتا ہوں نہ ڈرتا ہوں، میری دھمکی کے ثبوت سامنے لائے جائیں، جہانگیر ترین نے پہلے آزاد امیدوار سے شکست کھائی، اب شیر سے کھائیں گے۔
بدھ کو تحریک انصاف کے رہنما جہانگیرترین کے بیان پر رد عمل کا اظہار کرتے ہوئے وفاقی وزیر اطلاعات پرویز رشید نے کہا کہ عمران خان جھوٹ بولنے کی روش ترک کرنے کا آغاز کریں، این اے 154کے فیصلے پر خوشی منانے والے جہانگیر ترین جسٹس(ر) وجیہ الدین کے فیصلے پر عمل کریں، مجھ پر دھمکیوں کے الزامات لگانے والے جہانگیر ترین میں دھمکیوں سے ڈراتا ہوں نہ ڈرتا ہوں، اگر میں نے کسی کو دھمکی دی ہے تو اس کے ثبوت سامنے لائے جائیں۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.