پاکستان کی تین اسٹاک ایکسچینجوں کراچی، لاہور اور اسلام آباد کو یکجا کرکے قومی اسٹاک ایکسچینج تشکیل دیدی گئی
قومی سٹاک ایکسچینج کے قیام سے پاکستان کو سرمائے کی عالمی منڈیوں میں نیا مقام حاصل ہوگا، وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار
جمعرات 27 اگست 2015 18:27
اسلام آباد ۔ 27 اگست (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 27 اگست۔2015ء) پاکستان کی تین اسٹاک ایکسچینجوں کراچی، لاہور اور اسلام آباد کو یکجا کرتے ہوئے ایک قومی اسٹاک ایکسچینج تشکیل دے دی گئی۔ اس سلسلے میں جمعرات کو یہاں سیکورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن آف پاکستان میں باقاعدہ سمجھوتے پردستخط کئے گئے۔ وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر اسحاق ڈار بھی اس موقع پر موجود تھے۔
اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے وفاقی وزیر نے اس اعتماد کا اظہار کیا کہ ایک قومی سٹاک ایکسچینج کے قیام سے پاکستان کو سرمائے کی عالمی منڈیوں میں نیا مقام حاصل ہو گا اور پاکستان سٹاک ایکسچینج کو عالمی مالیاتی منڈیوں میں فعال اورمسابقتی بنایا جائے گا۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان میں ایک مضبوط ، مستحکم اور معاشی لحاظ سے ایک خودمختار ملک بننے کی بھرپور صلاحیت موجود ہے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
تحریک انصاف یوم تاسیس ریلی کیس: عمرایوب ‘گوہر خان، عامر ڈوگر کی عبوری ضمانتیں منظور
-
آئی ایم ایف کے ایگزیکٹو بورڈ کا اجلاس ‘آج پاکستان کو ایک ارب 10 کروڑ ڈالر کی آخری قسط جاری کرنے کی منظوری دیئے جانے کا امکان
-
اسحاق ڈار کی بطور نائب وزیراعظم تقرری غیرآئینی ہے؟آئین میں نائب وزیراعظم کا کوئی عہدہ نہیں.آئینی ماہرین
-
سیاسی جماعتوں سے بات چیت ہونی چاہیے‘ مذاکرات کا مطلب پاور شئیرنگ نہیں، بیرسٹر گوہر
-
وفاقی وزیر داخلہ کا پاسپورٹ آفس گارڈن ٹائون کا دورہ ، غیر تسلی بخش جوابات پر ڈائریکٹر اور اسسٹنٹ ڈائریکٹر کوعہدوں سے ہٹانے کے احکامات
-
سعودی عرب کی پاکستان کو مزید سرمایہ کاری کی یقین دہانی
-
ایلون مسک بھارت کا دورہ منسوخ کر کے چین پہنچ گئے
-
نائب وزیراعظم اوروزیرخارجہ محمد اسحاق ڈار کی ملائیشیا کے وزیر خارجہ سے ملاقات
-
صاحبزادہ حامد رضا کا پی ٹی آئی کو ایک بار پھر اسمبلیوں سے مستعفی ہونے کا مشورہ
-
وزیرداخلہ کا پاسپورٹ آفس کا دورہ، ’دیواریں بھی پیسے مانگتی ہیں‘ شہریوں کی دہائی
-
’پاکستان کا نام شریفستان رکھ دیں‘
-
صدر زرداری پی ٹی آئی اور ہمارے درمیان مفاہمت کا کردار ادا کرنا چاہیں تو خوش آمدید کہیں گے، رانا تنویر حسین
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.