ایڈوکیٹ جنرل ہائی کورٹ تصدیق کریں کہ ڈی جی ایجوکیشن قائمہ کمیٹی کے اجلاس میں شریک تھیں، کیا واقع ہی ان کا موبائل نمبر بند تھا،اسلام آباد ہائی کورٹ کا ڈی جی شہناز ریاض کے خلاف دائر توہین عدالت کی درخواست پر حکم
جمعہ 28 اگست 2015 16:17
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 28 اگست۔2015ء ) اسلام آباد ہائی کورٹ نے فیڈرل ڈاریکٹوریٹ آف ایجوکیشن کی ڈاریکٹر جنرل شہناز ریاض کے خلاف دائر توہین عدالت کی درخواست پر ایڈوکیٹ جنرل اسلام آباد ہائی کورٹ کو حکم دیا ہے کہ وہ تصدیق کریں کہ ڈی،جی ایجوکیشن قائمہ کمیٹی کے اجلاس میں شریک تھیں اور کیا واقع ہی ان کا موبائل نمبر بند تھا ۔
عدالت نے گواہان کو طلب کرتے ہوئے سماعت 14ستمبر تک ملتوی کردی ۔(جاری ہے)
جمعہ کو عدالت عالیہ کے جسٹس نورالحق این قریشی پر مشتمل سنگل بینچ نے تاج تاجر تنظیم کی جانب سے دائر توہین عدالت کی درخواست کی سماعت کی سماعت کے دوران ڈ ی جی ایجوکیشن نے توہین عدالت کے نوٹس پر جواب عدالت میں داخل کرایا اور ملک عبداللہ اور راجہ محمد اسلم جنجوعہ کے وکالت نامے بھی عدالت میں جع کرائے ۔
سماعت کے دوران ڈی جی نے 13لاکھ روپے کا چیک بھی عدالت میں جمع کرایا ۔عدالت نے ایڈوکیٹ جنرل آف اسلام آباد میاں عبدالروف کو حکم دیا کہ وہ تصدیق کریں کہ ڈی جی سینٹ کی قائمہ کمیٹی میں شریک تھیں اور کیا واقع ہی اس وجہ سے ان کا نمبر بند تھا ۔عدالت نے مدثر حسن اور حافظ عرفات کو بطور گواہ طلب کرتے ہوئے سماعت 14ستمبر تک ملتوی کر دی ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
امریکی یونیورسٹیوں میں فلسطینیوں کے حق میں مظاہرے جاری‘احتجاج کرنے والے طلبہ کے ساتھ مذکرات ناکام
-
اسرائیل اور حماس کے درمیان ثالثی کے لیے قطر پر دباﺅ‘تنقید پر دوحہ کا اظہار ناراضگی
-
سپریم کورٹ نے ملک بھر سے سڑکوں اور فٹ پاتھوں سے تجاوزات ختم کرنے کا حکم جاری کردیا
-
پنجاب پولیس کی خاتون پولیس افسرایس ایس پی رفعت بخاری عالمی ایوارڈ کیلئے منتخب
-
سولر سسٹم لگانے کو بڑا جھٹکا‘فی یونٹ 22روپے کی بجائے10روپے یونٹ خریدنے کی تجویزمنظوری کے لیے بجھوادی گئی
-
اسلام آباد میں ریلی نکالنے پر پی ٹی آئی قیادت کیخلاف مقدمہ درج
-
پی ٹی آئی ایک اور 9 مئی کا منصوبہ بنا رہی ہے، فیصل کریم کنڈی کا الزام
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف عالمی اقتصادی فورم میں شرکت کے لئے کل سعودی عرب روانہ ہوں گے
-
پاکستان: بلوچستان میں مفاہمت کی پالیسی اورعدم تحفظ کے بڑھتے خدشات
-
وزیراعظم کا کسانوں سے گندم کی فوری خریداری کا حکم
-
وزیر اعظم شہبازعالمی اقتصادی فورم کے خصوصی اجلاس میں شرکت کے لیے کل (ہفتہ) کو سعودی عرب روانہ ہو رہے ہیں، دفترخارجہ
-
چیچہ وطنی،نیا بازار میں واقع گارمنٹس شاپ میں آتشزدگی سے ایک کروڑ سے زائد مالیت کا سامان جل گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.