ایرانی مساجد میں مرگ بر امریکہ کے نعرہ پر پابندی لگادی گئی
ایٹمی معاہدے کے بعد ایران امریکا کی مخالفت سے پیچھے ہٹ رہاہے،میڈیارپورٹ
ہفتہ 29 اگست 2015 18:44
تہران(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 29 اگست۔2015ء) ایران میں 1979ء کے ولایت فقیہ کے انقلاب کے بعد امریکہ اور ایران میں بد ترین مخاصمت اور دشمنی کی کیفیت پیدا ہو گئی تھی، مگر اب وقت گذرنے کے ساتھ ایران نہ صرف امریکا کی مخالفت سے پیچھے ہٹ رہا ہے بلکہ دونوں ملکوں کے درمیان روابط بھی پیدا ہونے لگے ہیں۔
(جاری ہے)
میڈیارپورٹس کے مطابق ایرانی انقلاب کے بعد "مرگ بر امریکا، مرگ بر اسرائیل" اور "شیطان بزرگ" کے نعرے ایران کے در وبام میں گونجتے رہے ہیں، مگر اب امریکا مردہ باد کے نعرے اب کم ہی لگائے جاتے ہیں۔
عرب ٹی وی کے مطابق مرگ برامریکا جیسے نعروں میں کمی کا اعتراف خود ایرانی حکام بھی کر رہے ہیں۔ پاسداران انقلاب کے زیر انتظام باسیج ملیشیا کے ایک عہدیدار کرنل حمید رضا برات زادہ کا کہنا تھا کہ "ایران کی بیشتر مساجد" میں "مرگ بر امریکا کا نعرہ متروک ہو چکا ہے۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
سعودی عرب، جدہ، مدینہ اور رابغ میں اسکول بند
-
ایلون مسک کی چینی وزیراعظم لی کیانگ سے ملاقات
-
سعودی ولی عہد سے کویتی، عراقی وزیر اعظم کی ملاقات
-
پیاراندھا ہوتا ہے، نوجوان نے روبوٹ سے شادی کرنے کا اعلان کر دیا
-
ٹورنٹو میں یوم خالصہ کی تقریب ،کینیڈین وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو نے بھی شرکت کی
-
سعودی ریلوے میں ضوابط کی خلاف ورزیاں، 20 ہزار ریال تک جرمانے کی تجویز
-
وائٹ ہائوس کی میڈیا نمائندگان کیلئے تقریب کے دوران فلسطینیوں کے حق میں مظاہرہ
-
دبئی، 35 ارب ڈالر کی لاگت سے آل مکتوم انٹرنیشنل ایئرپورٹ کی توسیع کا آغاز
-
کیٹ مڈلٹن کی بہن کو جلد ہی رائل ٹائٹل ملنے کا امکان
-
رفح پر امکانی اسرائیلی حملہ ، اسرائیل امریکہ کو اعتماد میں لے گا ، جان کربی
-
برطانیہ، پناہ گزینوں کیخلاف آپریشن آئندہ ہفتے شروع ہوگا
-
ٹک ٹاک کاایک بار پھر امریکا میں اپنی ایپ بیچنے سے انکار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.