فاٹا کو اس کے بنیادی حقوق اور قبائلی ایجنسی میں بلدیاتی انتخابات کروائے جائیں ٗ بلاول بھٹوزر داری کا مطالبہ
قبائلی علاقوں میں امن چاہتے ہیں تو ہمیں لوگوں کو بااختیار بنانا ہوگا ٗ فاٹا کے عوام کو بااختیار بنانے سے انصاف اور اپنے معاملات میں شراکت داری کا احساس پیدا ہوگا ٗ فاٹا کے پارٹی عہدیداروں سے گفتگو
ہفتہ 29 اگست 2015 21:59
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 29 اگست۔2015ء) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زر داری نے مطالبہ کیا ہے کہ فاٹا کو اس کے بنیادی حقوق اور قبائلی ایجنسی میں بلدیاتی انتخابات کروائے جائیں ٗ قبائلی علاقوں میں امن چاہتے ہیں تو ہمیں لوگوں کو بااختیار بنانا ہوگا ٗ فاٹا کے عوام کو بااختیار بنانے سے انصاف اور اپنے معاملات میں شراکت داری کا احساس پیدا ہوگا ۔
پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے ہفتہ کو چھٹے روز بھی پارٹی کے عہدیداروں سے ملاقات کا تسلسل جاری رکھا اور اس سلسلے میں پنجاب، کے پی کے اور فاٹا کے پارٹی عہدیداروں سے ملاقات کی۔ اس کے علاوہ پیپلز یوتھ آرگنائزیشن (پی وائی او) کے نمائندوں سے بھی ملاقات کی۔ چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے مطالبہ کیا ہے کہ فاٹا کو اس کے بنیادی حقوق دئیے جائیں اور قبائلی ایجنسی میں بلدیاتی انتخابات بھی کروائے جائیں۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وزیرِاعلیٰ پنجاب سے امریکی سفیر کی ملاقات
-
لاہور ہائیکورٹ کی پنجاب بھر کے ڈپٹی کمشنرز کو پولی تھین بیگز سے متعلق پالیسی بنانے کی ہدایت
-
جب تک سب مل کر نہیں بیٹھیں گے سیاسی عدم استحکام رہے گا،رانا ثناءاللہ
-
جہاں آمدنی ہے وہاں ٹیکس لگانا چاہئے،مفتاح اسماعیل
-
بشریٰ بی بی کو بنی گالہ سے اڈیالہ جیل منتقل کرنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ
-
پاکستان کو نیا آئی ایم ایف قرض پروگرام مزید سخت شرائط پر ملنے کا امکان
-
یورپ: وباء اور بچوں میں موٹاپے کے درمیان تعلق پر رپورٹ
-
تارکین وطن کی کشتی الٹنے سے ہلاکتوں پر یو این اداروں کا اظہار افسوس
-
میانمار میں غلط معلومات اور نفرت انگیزی پر یو این کو تشویش
-
یو این رکنیت کی ناکام فلسطینی کوشش پر جنرل اسمبلی میں بحث
-
عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں کم ہو گئیں
-
حکومت کو سمجھائیں گے کہ نجکاری کی بجائے پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کی طرف بڑھیں
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.