لاہور میں مسلم لیگ کی تنظیم نو کا عمل جلد مکمل کیا جائے گا ، ناصر رمضان
پارٹی نے تنظیم نو کی جو ذمہ داری تفویض کی بااحسن طریقہ سے پوری کرینگے مسلم لیگ قائداعظم ہی پاکستان کی حقیقی وارث جماعت ہے عوامی شعور کی بیداری میں اہم کردار ادا کیا جائے گا ،سیکرٹری اطلاعات مسلم لیگ لاہور
منگل 1 ستمبر 2015 19:28
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ یکم ستمبر۔2015ء) پاکستان مسلم لیگ لاہور کے سیکرٹری اطلاعات ناصر رمضان گجر نے کہا ہے کہ چوہدری شجاعت حسین اور چوہدری پرویز الہٰی کی ہدایات پر مسلم لیگ کی اگلے ماہ شروع ہونے والی تنظیم نو کا عمل جلد مکمل کیا جائے گا اور پارٹی میں سرگرم اور فعال کارکنوں کا بطور نئے عہدیدار انتخاب کیا جائے گا انہوں نے کہا کہ مسلم لیگی کارکن اپنے قائدین کی آواز پر لبیک کہتے ہوئے تنظیم نو کے عمل میں سرگرم عمل ہیں، کارکن و عہدیداران مسلم لیگ کو مزید مضبوط ،فعال اور منظم بنارہے ہیں۔
مسلم لیگ لاہور تنظیم نو کے عمل میں بھر پور حصہ لے گی ۔پارٹی نے تنظیم نو کی جو ذمہ داری تفویض کی اسے بااحسن طریقہ سے پوری کرینگے۔انہوں نے کہا کہ مسلم لیگ کے قائدین چودھری شجاعت حسین اور چودھری پرویز الہٰی نے ہمیشہ کارکنوں کو عزت و احترام دیا اور انہیں تنظیمی کارکردگی کی بنیاد پر پارٹی میں اہم عہدوں پر تعینات کیا گیا ہم چودھری شجاعت حسین اور چودھری پرویز الہٰی کی قیادت میں پاکستان کو مستحکم اور منظم کرینگے ۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
یورپ: وباء اور بچوں میں موٹاپے کے درمیان تعلق پر رپورٹ
-
تارکین وطن کی کشتی الٹنے سے ہلاکتوں پر یو این اداروں کا اظہار افسوس
-
میانمار میں غلط معلومات اور نفرت انگیزی پر یو این کو تشویش
-
یو این رکنیت کی ناکام فلسطینی کوشش پر جنرل اسمبلی میں بحث
-
عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں کم ہو گئیں
-
حکومت کو سمجھائیں گے کہ نجکاری کی بجائے پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کی طرف بڑھیں
-
خیبرپختونخواہ حکومت کا پنجاب کے کسانوں سے گندم خریدنے کا فیصلہ
-
ظلم کے خلاف اورعادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
اسرائیل کو تسلیم کرنے والی پارلیمنٹ کی اینٹ سے اینٹ بجا دی جائے گی‘مولانا فضل الرحمن
-
ابوظہبی بین الاقوامی کتاب میلہ میں پاکستان کے ادبی شاہکار اور فنکار ادب وفن کے مداحوں کی توجہ کا محور
-
کلر کہار کے قریب خاتون کی موٹروے پولیس افسران سے بدتمیزی
-
سید یوسف رضا گیلانی نے سینئر افسر سید حسنین حیدر کو سیکرٹری سینیٹ مقرر کر دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.